تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاخانَہ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

پاخانَہ

فضلہ، براز، گو

پاخانے

پاخانَہ کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل، بیت الخلا

پاخانَہ پِھر دینا

رک : پاخانہ پھرنا .

پاخانَہ لَگْنا

رفع حاجت یا ہگنے کی ضرورت محسوس ہونا

پاخانَہ کَمانا

پاخانے سے گو اٹھانا ، پاخانہ صاف کرنا

پاخانَہ پِھرنا

رفع حاجت کرنا ، ہگنا.

پاخانَہ نِکَلْنا

خوف کی شدت یا ڈر کے مارے برا حال ہونا

پاخانَہ خَطا ہونا

بے اختیاری میں ہگ دینا ، خوف و دہشت سے گو نکل پڑنا ، بہت زیادہ خائف ہونا ، پتلا حال ہو جانا .

پَڑْھنا

(بلند یا آہستہ) زبان سے (اپنا یا کسی اور کا کلام منظوپ یا منثور) ادا کرنا، تلاوت کرنا

پَڑْھنی

پاخانے میں لوٹا نَہ رَکھواؤُں

(عو) (بطور تحقیر و تذلیل) یہ اس قابل بھی نہیں کہ اس سے کوئی ذلیل سے ذلیل کام بھی لیا جائے.

پاخانے کا لوٹا بھی نَہ اُٹھواؤں

(عو) رک : پاخانے میں لوٹا بھی نہ رکھواؤں.

پاخانے جانا

رفع حاجت کے لئے جانا.

پوکْھنا

پوسنا، پالنا، پرورش کرنا، نگہداشت کرنا ( پالنا کے ساتھ مستعمل)

پیکْھنا

دیکھنا، نظر آنا یا پڑنا، نظر کرنا

پکھانا

۱. کہاوت ، کتھا ، کہانی ، مثل ؛ نظم کی ایک قسم .

پَخْنا

بیہودہ، بدتہذیب، کمینہ، سفلہ، پخ مچانے والا، جھگڑالو، اوہ گو

پَخْنی

(صرافی) سکے کا الٹا رخ جس پر تاریخ عدد وغیرہ کندہ ہوتا ہے ؛ (معماری) پاکھا ، دیوار یا چنائی کا چھوٹا حصہ یا عرضی رخ

پَیْخانَہ

چھوٹا کمرہ یا کوئی پردے دار جگہ جہاں رفع حاجت کے لیے پیشتر قدمچے وغیرہ بنے ہوتے ہیں، آج کل فلش یا کموڈ وغیرہ بھی ہوتا ہے، جائے ضرور، بیت الخلا، سنڈاس، کاکس، ٹٹی

پَڑِھنا

ایک قسم کی بغیر سہرے کی مچھلی، جو تالاب اور سمندر سبھی جگہوں میں پائی جاتی ہے، یہ تمام دوسری مچھلیوں سے سخت جان اور ڈیل ڈول والی ہوتی ہے، کسی پڑھنے کا وزن دو من سے زیادہ ہوتا ہے، یہ گوشت خور ہے اور مچھلیوں کے علاوہ چھوٹے جانوروں کو بھی نگل لیا کرتی ہے، اس کے سارے جسم کے گوشت میں باریک باریک کانٹے ہوتے ہیں، جنہیں دان٘ت کہتے ہیں، طب میں اس کو فساد خون و صفرا وغیرہ پیدا کرنے والی بتایا گیا ہے، پڑھن

پائِخانَہ

جائے ضرورت، حاجت کی ضرورت، بیت الخلا

پاک کھانا

ایسی چیز جو پاکیزگی لائے اور نجاست وغیرہ کو دور کر دے ، پاک کر دینے والی شے.

پَڑھانا

تربیت دینا ؛ کسی جانور کو بہلنا سکھانا.

پاک ہونا

صاف ہونا، میل دور ہونا

پَڑَھونی

رک : پڑھائی .

پَوڑھانا

دھر ادھر ہلانا، ڈولانا، جھلانا

پَوڑْھنا

آرام کرنا ، لیٹنا .

پَکّا ہونا

تجربہ کار ہونا، کار آزمودہ ہونا

پَکّی ہونا

پکی کرنا (رک) کا لازم .

پائے خانَہ

فضلہ، براز، گو، پاخانہ

پَیخانَہ میں لوٹا نَہ رَکھواؤُں

رک : پاخانے میں لوٹا نہ رکھواؤں .

پَڑْھنا وَڑھْنا

رک: پڑھنا .

پَڑْھنا پَڑھانا

سکھانا ؛ تربیت دینا ، تعلیم حاصل کرانا.

پَڑْھنے والا

پَیخانہ پھرنا

پاخانہ پھرنا، ہگنا

پَیخانَہ آنا

۔(عو) پیخانہ ہونا۔ اجابت ہونا۔

پَیخانَہ آنا

اجابت ہونا .

پَیخانَہ لَگْنا

رک : پاخانہ لگنا .

پَیْخانَہ خَطا ہونا

رک : پاخانہ خطا ہونا .

پَیْخانَہ ڈِھیلا ہونا

ڈرنا ، خوف زدہ ہونا .

پَڑْھنے بَیٹْھنا

تعلیم شروع کرنا، پڑھائی کی ابتدا کرنا، مدرسے میں داخل ہونا

پَڑْھنا لِکْھنا

تعلیم پانا، علم حاصل کرنا، پڑھائی لکھائی کا کام

پَڑْھنے بِٹھانا

پڑھنے بیٹھنا کی متعدی، بسم اللہ کی تقریب کرنا، پڑھنے کی ابتدا کرنا، تعلیم دلانا شروع کرنا

پائے خانَہ پِھرنا

قَواعِد پَڑھنا

صرف و نحو سیکھنا

مَسْجِد کی اِینْٹ پَیخانے میں لَگائی

نازیبا اور قابل ملامت فعل کا مرتکب ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

کَڑْکا پَڑْھنا

لپک لپک کر پڑھنا ، بآواز بلند پڑھنا ، لہک لہک کر پڑھنا .

وَظِیفَہ پَڑھنا

معمول باندھ کر کوئی دعا پڑھنا، معمول اور اوراد کا ادا کرنا

عَقْد پَڑھانا

نکاح پڑھانا.

پَڑَھنْت پَڑْھنا

جادو کرنا ، عمل کرنا ، کسی منتر وغیرہ کا ورد کرنا ، جادو وغیرہ کا عمل کرنا .

وِرْد وَظِیفَہ پَڑھنا

روزانہ وظیفہ پڑھنا ۔

بیچ بیچ میری پکھنی کا بیاہ

جب ساری جائیداد بیچ کر لڑکی کا بیاہ کیا جائے تو کہتے ہیں

ڈیڑھ اَنْچَھر پَڑھانا

جادو کے بول پڑھانا، ترکیبیں بتانا، ہوشیار کر دینا

قُل ہُوَاللہ پَڑْھنا

سورۂ اخلاص پڑھنا

دَعْوَت پَڑْھنا

عملیات کا ورد کرنا، حاضرات کا عمل کرنا

شُد بُد پَڑھانا

معمولی تعلیم دینا، ابتدائی سبق پڑھانا.

شُد بُد پَڑْھنا

ابتدائی تعلیم حاصل کرنا.

جَہاں بالَک تَہاں پیکْھنا

جہاں بچے ہوں وہاں کھلونے ہوتے ہیں.

دو فَرْض پَڑْھنا

فرض کی دو رکعت پڑھنا .

مَولُود شَرِیف پَڑھنا

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کا بیان نثر یا نظم میں پڑھنا ، مولود خوانی کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاخانَہ لَگْنا کے معانیدیکھیے

پاخانَہ لَگْنا

paaKHaana lagnaaपाख़ाना लगना

محاورہ

مادہ: پاخانَہ

پاخانَہ لَگْنا کے اردو معانی

  • رفع حاجت یا ہگنے کی ضرورت محسوس ہونا

English meaning of paaKHaana lagnaa

  • feel like defecating or need to defecate

पाख़ाना लगना के हिंदी अर्थ

  • शौच करने या शौच करने की आवश्यकता महसूस करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاخانَہ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاخانَہ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone