تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاخانے میں لوٹا نَہ رَکھواؤُں" کے متعقلہ نتائج

پاخانے میں لوٹا نَہ رَکھواؤُں

(عو) (بطور تحقیر و تذلیل) یہ اس قابل بھی نہیں کہ اس سے کوئی ذلیل سے ذلیل کام بھی لیا جائے.

پَیخانَہ میں لوٹا نَہ رَکھواؤُں

رک : پاخانے میں لوٹا نہ رکھواؤں .

پاخانے کا لوٹا بھی نَہ اُٹھواؤں

(عو) رک : پاخانے میں لوٹا بھی نہ رکھواؤں.

چَوکی پَر لوٹا نَہ رَکھواؤُں

کمال حقارت ظاہر کرنے کے موقع پر عورتیں بولتی ہیں، معمولی اور ادنیٰ کام بھی نہ کراؤں

لوٹَہ چَوکی پَر بھی نَہ رَکھواؤُں

رک : لوٹا چَوکی پر نہ رکھواؤں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پاخانے میں لوٹا نَہ رَکھواؤُں کے معانیدیکھیے

پاخانے میں لوٹا نَہ رَکھواؤُں

paaKHaane me.n loTaa na rakhvaa.uu.nपाख़ाने में लोटा न रख्वाऊँ

عبارت

پاخانے میں لوٹا نَہ رَکھواؤُں کے اردو معانی

  • (عو) (بطور تحقیر و تذلیل) یہ اس قابل بھی نہیں کہ اس سے کوئی ذلیل سے ذلیل کام بھی لیا جائے.

पाख़ाने में लोटा न रख्वाऊँ के हिंदी अर्थ

  • (ओ) (बतौर तहक़ीर-ओ-तज़लील) ये इस काबिल भी नहीं कि इस से कोई ज़लील से ज़लील काम भी लिया जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاخانے میں لوٹا نَہ رَکھواؤُں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاخانے میں لوٹا نَہ رَکھواؤُں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words