تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاخانے" کے متعقلہ نتائج

پاخانے

پاخانَہ کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل، بیت الخلا

پاخانے کا لوٹا بھی نَہ اُٹھواؤں

(عو) رک : پاخانے میں لوٹا بھی نہ رکھواؤں.

پاخانے میں لوٹا نَہ رَکھواؤُں

(عو) (بطور تحقیر و تذلیل) یہ اس قابل بھی نہیں کہ اس سے کوئی ذلیل سے ذلیل کام بھی لیا جائے.

پاخانے جانا

رفع حاجت کے لئے جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاخانے کے معانیدیکھیے

پاخانے

paaKHaaneपाख़ाने

اصل: فارسی

وزن : 222

دیکھیے: پاخانَہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پاخانے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • پاخانَہ کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل، بیت الخلا

شعر

Urdu meaning of paaKHaane

  • Roman
  • Urdu

  • paaKhaanaa kii jamaa ya maharfaa shakl, taraakiib me.n mustaamal, bait-ul-khulaa

English meaning of paaKHaane

Noun, Masculine, Plural

  • toilet

पाख़ाने के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • पाख़ाना का बहु., शुचालय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاخانے

پاخانَہ کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل، بیت الخلا

پاخانے کا لوٹا بھی نَہ اُٹھواؤں

(عو) رک : پاخانے میں لوٹا بھی نہ رکھواؤں.

پاخانے میں لوٹا نَہ رَکھواؤُں

(عو) (بطور تحقیر و تذلیل) یہ اس قابل بھی نہیں کہ اس سے کوئی ذلیل سے ذلیل کام بھی لیا جائے.

پاخانے جانا

رفع حاجت کے لئے جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاخانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاخانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone