تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاکھا" کے متعقلہ نتائج

پاخَہ

(مساحت) اجسام کی معین اشکال میں سے ایک شکل ، ابعادی مستطیل .

اردو، انگلش اور ہندی میں پاکھا کے معانیدیکھیے

پاکھا

paakhaaपाखा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: تعمیر خیاطی فقرہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پاکھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹی کے چولھے کے دونوں پہلووں میں سے ہر ایک.
  • بازو ، پہلو (خاص کر دیواروغیرہ کا).
  • (خیاطی) اچکن کی چولی میں سامنے کے رخ کا وہ حصہ جس میں بٹن ٹان٘کتے یا کاج بناتے ہیں.
  • پکھال کے من٘ھ میں لگانے کی لکڑی کی تختی جو پکھال میں پانی بھرتے وقت اس کے من٘ھ کو کھلا رکھتی ہے.
  • چوگوشیا ٹوپی کی باڑ کے اوپرکے حصے کا کوئی ایک رخ ؛ دو پلڑی ٹوپی یا کنٹوپ کا کوئی ایک پلہ جو کانوں کو ڈھان٘کے رکھتا ہے.
  • گوشہ ، پرت ، تہہ.
  • ٹوپی کے چندوے کا کوئی حصہ.
  • چھپر ، مائبان (جو ایک طرف کو جھکا ہوا ہو).
  • گوشہ ، کلی ، کپڑے کی تکونی تراش.
  • چھوٹی عمارت یا چھپر جو کسی صحن یا کھلی جگہ کی دیوار کے سہارے بنا ہو.
  • (تعمیرات) دیوار جو مکان کے دو پہلووں کے مقابل ہوتی ہے اور جس پر شہتیر رکھ کر مکان کو مثلث کی شکل میں پالتے یا چھپر ڈالتے ہیں ، پکّھا.
  • دروازے کے بغلی آثار یا اس کی بغلی دیوار جو دالان کے در کی حد یا دروازے کی چوکیٹ کے بازو تک ہو ؛ دروازے کے بازووں کی دیوار یا دیواریں.
  • برساتی ، برآمدہ ، اوسارہ.
  • ۔(ھ)مذکر۔پہلو۔ بازو۔ (فقرہ) گھر تو گھر دیوار کے پاکھوں تک بدتمیزی برس رہی ہے۔ ۲۔ جانب ۔ طرف۔ ۳۔ چھپّر جو دیوار پر جھکا ہوتا ہے۔ ۴۔سائبان۔ ۵۔ دیوار جو مکاں کے دو پہلوؤں کے مقابل ہوتی ہے اور جس پر شہتیر رکھ کر مکاں کو مثلّث کی شکل میں پاٹتے یا چھپر ڈالتے ہیں۔ اردو میں بیشتر پاکھا ان معانی میں مستعمل ہے۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پاخَہ

(مساحت) اجسام کی معین اشکال میں سے ایک شکل ، ابعادی مستطیل .

Urdu meaning of paakhaa

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii ke chuulhe ke dono.n pahluu.o.n me.n se har ek
  • baazuu, pahluu (Khaaskar diivaar vaGaira ka)
  • (Khaiyaatii) uchkan kii cholii me.n saamne ke ruKh ka vo hissaa jis me.n baTan Taa.nkte ya kaaj banaate hai.n
  • pakhaal ke munh me.n lagaane kii lakk.Dii kii taKhtii jo pakhaal me.n paanii bharte vaqt is ke munh ko khulaa rakhtii hai
  • chaugoshaya Topii kii baa.D ke u.upar ke hisse ka ko.ii ek ruKh ; do pal.Dii Topii ya kanTop ka ko.ii ek palla jo kaano.n ko Dhaa.nke rakhtaa hai
  • gosha, parat, tahaa
  • Topii ke chando.ii ka ko.ii hissaa
  • chhappar, maa.ibaan (jo ek taraf ko jhukaa hu.a ho)
  • gosha, kalii, kap.De kii tikonii taraash
  • chhoTii imaarat ya chhappar jo kisii sahn ya khulii jagah kii diivaar ke sahaare banaa ho
  • (taamiiraat) diivaar jo makaan ke do pahluu.o.n ke muqaabil hotii hai aur jis par shahtiir rakh kar makaan ko masals kii shakl me.n paalte ya chhappar Daalte hai.n, pakkhাa
  • darvaaze ke baGlii aasaar ya us kii baGlii diivaar jo daalaan ke dar kii had ya darvaaze kii chokiiT ke baazuu tak ho ; darvaaze ke baazuu.o.n kii diivaar ya diivaare.n
  • barsaatii, baraamada, osaara
  • ۔(ha)muzakkar।pahluu। baazuu। (fiqra) ghar to ghar diivaar ke paakho.n tak badatmiizii baras rahii hai। २। jaanib । taraf। ३। chhappar jo diivaar par jhukaa hotaa hai। ४।saa.ibaan। ५। diivaar jo makaa.n ke do pahluu.o.n ke muqaabil hotii hai aur jis par shahtiir rakh kar makaa.n ko masals kii shakl me.n paaTte ya chhappar Daalte hain। urduu me.n beshatar paakhaa in ma.aanii me.n mustaamal hai

English meaning of paakhaa

Noun, Masculine

  • portal, shed, side, side wall, small house, wing (of building)

पाखा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुछ दीवारों में, ऊपर की ओर की वह रचना जो बीच में सबसे ऊँची और दोनों ओर ढालुई होती है। (ऐसी रचना इसलिए होती है कि उसके ऊपर ढालुई छत या छाजन डाली जा सके।)
  • कोना। छोर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاخَہ

(مساحت) اجسام کی معین اشکال میں سے ایک شکل ، ابعادی مستطیل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone