تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاک" کے متعقلہ نتائج

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آمَد

آنے کا عمل، آنے کی خبر، تشریف آوری، ورود‏

آمِرِ عَقل

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

عُمْر

زندگی کی ابتدا سے لے کر انتہا تک کا یا کسی درمیانی منزل تک کا زمانہ

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال، مراد شاہی خزانہ

اُمِّید

آرزو، خواہش، تمنا

آمَد شُد

رک: آمد وشد .

آمَدْ و شُدْ

آنا جانا

آمَد بَر آمَد کے دِن

موسم بدلنے یا رت پھرنے کا زمانہ

آمَد والا

آمَد رَفْت

رک : آمدورفت .

آمَد آمَد

آنا، انے کی دھوم، خبر چر چا یا آثار

آمَد و رَفْت

آنا جانا، آواجاہی (کسی بھی چیز کا چاہے وہ انسان ہو یا غیر انسان)

آمَد نامَہ

فارسی مصادر وافعال کی ایک کتاب، جو (مصدر) آمدن (= آنا) سے شروع ہوتی ہے

آمَد آمَد لَگْنا

آنے کی دھوم ہونا

آمَد آمَد پَھیلْنا

آنے کی خبر مشہور ہونا

آمَد و رَفْت لَگانا

بار بار آنا جانا، آنے جانے والوں کا تار نہ ٹوٹنا، آنا جانا جاری رہنا

آمَد و خَرْچ

یافت اورصرفہ، کمائی یا پیداوار اور صرفہ

اَمِیر

دولت مند، صاحب ثروت

آمَد کی آنا

دھول دھپا کرنا، چپت بازی کرنا

اَمَر

جس کو موت نہ آسکے، لافانی، جاودانی، لازوال

آمَدِ عُروسِ سَحَر

اُمُور

متعدد امر، بہت سے کام، بہت سے احکام، بہت سی باتیں، معاملات

اُومَر

گولر کا درخت

emir

امیر جو مختلف اسلامی فرمانرواؤں کا لقب ہے.

amour

آشنْائی

آمدِ سُخَن میں

برسبیل تذکرہ، بلا قصد، باتوں باتوں میں

آماد

رک : آمادہ .

amid

درمیان ؛ دوران میں ، اثنا میں۔.

emmer

ایک طرح کا گندم Triticum dicoccum جو زیادہ تر مویشیوں کے چارے کے لیے بویا جاتا ہے.

آمَدِیا

بہت آمدنی والا

اَمّار

حاکم، حکمران

آمَدَنی

کمائی، نفع، منافع، فائدہ، حاصل، فائدہ، کمائی، نفع‏، یافت

عُمَر

جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے خلیفہ کا نام ہے، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

آمْدَم بَر سَرِ مَطلَب

اب میں اپنے مطلب کی طرف آیا، اب میں ضمنی یا فروعی بات چھوڑ کر اصل موضوع پر آتا ہوں، قصہ مختصر، الغرض

اَعْمار

عمریں، زندگیاں

عَمُور

آمَدَنی کے سَر سِہرا ہے

آمدنی ہی سے سارا ٹھاٹھ درست ہوتا ہے، عیش و آرام کا مدار آمدنی پر ہے، آمدنی نہ ہو تو کچھ نہ ہو، جس کے پاس پیسہ ہے وہی بڑا آدمی ہے

عُمُود

ستون، کھم، تھم

عَمَد

ستون ، کھمبا ، تھم .

عِماد

بھروسے مند، قابل اعتماد

عَمِید

بزرگ قوم، سردار، حاکم، پیشوا، سہارا دینا، عمیدالدین، عمید الجیدش

عَمْد

قصد، ارادہ، نیت، عزم، ارادہ کرنا، مد نظر، آہنگ

عَمّار

عمائِد

قائدین، قوم کے سردار، معززین شہر، بڑے لوگ، معزز ہستیاں

اَمِیر نے پادا صِحَت ہُوئی غَرِیب نے پادا بے اَدَبی ہُوئی

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

اَمِیر کے پَڑوس میں خُدا قَبْر بھی نَہ بَنوائے

غریب کے لیے امیر کا ہمسایہ ہونا اچھا نہیں ہوتا

اَمرِ تَجْوِیز شُدَہ

اَمَر دیو

ایک لغت نویس جو راجا بکرما جیت کے دربار کا ایک رکن خاص اور جو امر کوش کا مصنف تھا

اَمِیر نے گُو کھایا تو دَوا کے لِئے اَور غَرِیب نے کھایا تو پیٹ بَھر نے کے لِئے

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

اَمِیر زادہ

حاکم کا بیٹا، رئیس زادہ، سردار کا لڑکا، امیر آدمی کا لڑکا

امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک ایک دَم بھاری

امیر کو جان زیادہ عزیز ہوتی ہے اور غریب کو دوبھر، امیر مرنا اور فقیر جینا نہیں چاہتا

اَمِیر کی دائی سِیکھی سِکھائی

امیر کے نوکر سب فنون سے واقف اور ہوشیار ہوتے ہیں

اَمِیر کا پاد بھی خُوشبُودار ہوتا ہے

دولت جملہ عیوب کی پردہ پوشی کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پاک کے معانیدیکھیے

پاک

paakपाक

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: فقہ صفائی

پاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچہ ؛ جانورکا بچہ.
  • پاکستان (رک) کا مخفف.
  • رسوئی ، پکوان.
  • رک : پاکھ (= حصہ).
  • کھانا پکانے کا عمل.
  • غافل ، جاہل ، دیانتدار ؛ مصنوعی .
  • اُلّو ؛ سفید بال ؛ قسمت.
  • ہاضمہ.
  • ۔(س) مذکر۔ ایک قسم کی مٹھائی۔
  • ستھرا، صاف، بے لو بے گناہ، نیک، پرہیز گار بیباق، منقطع، جیسے: حساب پاک ہونا محفوظ، بَری، جیسے: وہ سب جھگڑوں سے پاک ہے مذہب کی رو سے جائز، مباح، حلال بےحد، نہایت آزاد، بیباک، جیسے: پاک شہدا، پاک بے حیا، بے عیب

صفت

  • صاف (آلودگی وغیرہ سے) خالی ، ستھرا.
  • بَری ، الگ ، محفوظ ، دور ، بچا ہوا (کسی بری بات سے).
  • بے لوث ، بے غرض ، خالص.
  • (طنزاً) ڈھیٹ ، بے باک ، آزاد.
  • (طنزاً) رند ، شرابی.
  • (مجازاً) معصوم ، بے گناہ.
  • اچھوتی ، جس کو کسی مرد نے نہ چھوا ہو.
  • ختم ، بیباق ، کالعدم.
  • (مذہبیات) جو نجاست ظاہری (بول و براز وغیرہ) سے آلودہ نہ ہو ، طاہر.
  • نجاست باطنی (کفر یا گناہ یا موجبات حدث وغیرہ) سے مبرا ، طاہر.
  • نیک ، متقی ، پرہیزگار.
  • (احتراماً) نام وغیرہ کے ساتھ.

اسم، مؤنث

  • وہ دوا جو مصری ، چینی یا شہد کے قوام میں ملاکر بنائی جائے جیسے شُنٹھی پاک.
  • ایک قسم کی مٹھائی (جیسے : میسو پاک).

شعر

English meaning of paak

Noun, Masculine

  • a kind of sweetmeat, confection (e.g. میسوپاک)
  • pure, clean, holy

Adjective

  • free, spotless, undefiled, unpolluted
  • immaculate
  • of or relating to Pakistan
  • sacred, holy, pure, chaste, innocent
  • unabashed, unashamed, fearless, drunkard
  • unselfish, selfless, fair

पाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज के ठीक तरह से पके या पचे हुए होने की अवस्था या भाव।
  • खाना पकाने का अमल
  • पवित्र, निर्मल, सुथरा, बे लाग, बे गुनाह, नेक
  • भोजन आदि पकाने की क्रिया या भाव। रीधना।
  • हाज़मा
  • ۔(स) मुज़क्कर। एक किस्म की मिठाई
  • उल्लो , सफ़ैद बाल , क़िस्मत
  • ग़ाफ़िल, जाहिल, दयानतदार , मस्नूई
  • पाक1 (सं.)
  • पाकिस्तान (रुक) का मुख़फ़्फ़फ़
  • बच्चा , जानवर का बच्चा
  • रुक : पाख़ (= हिस्सा)
  • रसोई, पकवान

विशेषण

  • निर्मल; पवित्र; शुद्ध
  • (एहतरामन) नाम वग़ैरा के साथ
  • (तंज़न) ढीट, बेबाक, आज़ाद
  • (तंज़न) रिन्द, शराबी
  • (मज़हबयात) जो नजासत ज़ाहिरी (बोल-ओ-बराज़ वग़ैरा) से आलूदा ना हो, ताहिर
  • (मजाज़न) मासूम, बेगुनाह
  • अछूती, जिस को किसी मर्द ने ना छुवा हो
  • ख़त्म, बेबाक, कुलअदम
  • नेक, मुत्तक़ी, परहेज़गार
  • नजासत बातिनी (कुफ्र या गुनाह या मूजिबात हदस वग़ैरा) से मुबर्रा, ताहिर
  • पवित्र, मुक़द्दस, शुद्ध, ठीक, निष्केवल, खालिस, स्वच्छ, साफ़, निर्दोष, बेक़सूर, निर्मल, बेमेल, निलप्त, बेतअल्लुक़, सुरक्षित, महफूज़।।
  • बुरी, अलग, महफ़ूज़, दूर, बचा हुआ (किसी बरी बात से)
  • बेलौस, बेग़र्ज़, ख़ालिस
  • साफ़ (आलूदगी वग़ैरा से) ख़ाली, सुथरा
  • बिना मिलावट का; बेमेल; ख़ालिस
  • दोषहीन; बेकसूर
  • महफ़ूज़; सुरक्षित
  • अपराध या बुराई से बचने वाला।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक किस्म की मिठाई (जैसे : मीसो पाक)
  • वो दवा जो मिस्री, चीनी या शहद के क़वाम में मिलाकर बनाई जाये जैसे शुनठी पाक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone