تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُمُود" کے متعقلہ نتائج

عُمُود

ستون، کھم، تھم

عُمُود وار

عمود کی طرح ، عموداً ۔

عُمُود دار

زاویہ قائم بنانے والا، عمود رکھنے والا

عُمُود بازی

گتکا گھمانا ؛ پٹا کھیلنا ، لکڑی چلانا ، گرز مارنا ۔

عُمُوداً

سیدھا، انتصابی حالت کا

عُمُود ڈالْنا

کسی خط مستقیم پر عمود قائم کرنا

عُمُود اَفْگَنی

(مجازاً) پٹا بازی ، لکڑی چلانا ، گرز مارنے کا فن ۔

عُمُودی

زاویہ قائمہ بناتا ہوا، سیدھا، انتصابی، ستون کی وضع کا خط مستقیم

عُمُود نِکالْنا

کسی خط مستقیم پر زاویہ قائمہ بناتے ہوئے طولاً خط مستقیم کھینچنا

عُمُودِ نُور

روشن اور چمکدار لکیر

عُمُود کِھینچنا

کسی خط مستقیم پر عمود قائم کرنا

عُمُودِ صَلِیب

برج میزان جو ترازو کی شکل کا ہے

عُمُودُ الْاَنْف

وہ ہڈی جو کری گوشت اور اعصاب و عروق سے بنا ہوا مرکب عضو ہے جو ایک سہ گوشیہ ستون کی شکل میں چہرہ کے درمیانی مرکز پر بالائے لب واقع ہے ، ناک کا ستون ، ناک کی ہڈی ۔

عُمُودُ الْفَقَرات

ریڑھ کی ستون نُما ہڈی جو مہروں سے مل کر بنی ہے ، مہروں کا ستون ، یہ ستون چھبیس مہروں سے مل کر بنتا ہے ۔

عُمُودِ زِلْزالی

(ارضیات) تیزی کے ساتھ حرکت کرتی ہوئی یا ہلتی ہوئی موج جو سیدھی سمت میں یعنی ایک خط کی سیدھ میں بڑی سرعت کے ساتھ گزرتی ہے ۔

عَمُودِ صُبْح

صبح کی روشن لکیر یا کرنیں

عَمُودِیَّت

عمود ہونا، انتصابی ہونا، راست حیثیت میں ہونا

عَمُودَین

دو عمود، دو خط، وہ زاویے جو دو خطوط کے نقاطع سے ایک دوسرے کے مقابلے میں بنتے ہیں

خَطِّ عُمُود

سیدھا خط، وہ کھری لکیر جو اوپر سے نیچے کھینچی جائے اور برابر کے دو زاویے پیدا کرے

مِقدارِ عُمُود

(مساحت) اونچائی کی حد نیز وہ خط مستقیم جو دوسرے خط مستقیم پر کھڑا ہو کر دونوں زاویے قائمے بنائے ۔

خَطِ عُمُود

سیدھا خط، وہ کھری لکیر جو اوپر سے نیچے کھینچی جائے اور برابر کے دو زاویے پیدا کرے

کَلَّہ عَمُود

گرز کے سِرے کا بھاری حصّہ جس سے مارتے ہیں .

نام عمود

عزت و نمائش، ٹیپ ٹاپ، ظاہری ٹھاٹھ

کلئہ عمود

گرز کا بھاری حصہ جس سے مارتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عُمُود کے معانیدیکھیے

عُمُود

'umuud'उमूद

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عَمَدَ

  • Roman
  • Urdu

عُمُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ستون، کھم، تھم
  • وہ مستحکم اصول جن پر نظریات کی بنیاد قائم ہو
  • گرز، لٹھ، ڈنڈا
  • (مجازاً) آلۂ تناسل
  • (ہندَسہ) وہ خطِ مستقیم جو کسی دوسرے خطِ مستقیم پر قائم ہو کر دو زاویۂ قائمہ بنائے
  • قارئین کے آسانی کے لئے اخبار یا کتاب کے صفحات کو خطوط مستقیم سے کئی حصوں میں عموداً تقسیم کر دیا جاتا ہے، ان میں سے ہر حصّے کو استعارۃً عمود کہتے ہیں، خانہ، کالم
  • ترازو کی موٹھ، ترازو کے بیچ کی رسی کا کانٹا

شعر

Urdu meaning of 'umuud

  • Roman
  • Urdu

  • satuun, kham, tham
  • vo mustahkam usuul jin par nazriyaat kii buniyaad qaayam ho
  • Garaz, laThTh, DanDaa
  • (majaazan) aalaa-e-tanaasul
  • (hindsaa) vo Khat-e-mustaqiim jo kisii duusre Khat-e-mustaqiim par qaayam ho kar do zaavii-e-qaaymaa banaa.e
  • qaari.in ke aasaanii ke li.e aKhbaar ya kitaab ke safhaat ko Khutuut mustaqiim se ka.ii hisso.n me.n amuudan taqsiim kar diyaa jaataa hai, in me.n se har hisse ko ustaa ran amuud kahte hain, Khaanaa, kaalam
  • taraazuu kii muuTh, taraazuu ke biich kii rassii ka kaanTaa

English meaning of 'umuud

Noun, Masculine

'उमूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्तंभ, खंभा, वस्त्रपट, ग़रज़, लठ्ठ, डंडा, तराज़ू की मूठ, शिश्न, लिंग, लंब, वह खड़ी रेखा जो दूसरी पड़ी रेखा पर गिरकर ९० अंश का कोण बनाये

عُمُود کے مترادفات

عُمُود کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُمُود

ستون، کھم، تھم

عُمُود وار

عمود کی طرح ، عموداً ۔

عُمُود دار

زاویہ قائم بنانے والا، عمود رکھنے والا

عُمُود بازی

گتکا گھمانا ؛ پٹا کھیلنا ، لکڑی چلانا ، گرز مارنا ۔

عُمُوداً

سیدھا، انتصابی حالت کا

عُمُود ڈالْنا

کسی خط مستقیم پر عمود قائم کرنا

عُمُود اَفْگَنی

(مجازاً) پٹا بازی ، لکڑی چلانا ، گرز مارنے کا فن ۔

عُمُودی

زاویہ قائمہ بناتا ہوا، سیدھا، انتصابی، ستون کی وضع کا خط مستقیم

عُمُود نِکالْنا

کسی خط مستقیم پر زاویہ قائمہ بناتے ہوئے طولاً خط مستقیم کھینچنا

عُمُودِ نُور

روشن اور چمکدار لکیر

عُمُود کِھینچنا

کسی خط مستقیم پر عمود قائم کرنا

عُمُودِ صَلِیب

برج میزان جو ترازو کی شکل کا ہے

عُمُودُ الْاَنْف

وہ ہڈی جو کری گوشت اور اعصاب و عروق سے بنا ہوا مرکب عضو ہے جو ایک سہ گوشیہ ستون کی شکل میں چہرہ کے درمیانی مرکز پر بالائے لب واقع ہے ، ناک کا ستون ، ناک کی ہڈی ۔

عُمُودُ الْفَقَرات

ریڑھ کی ستون نُما ہڈی جو مہروں سے مل کر بنی ہے ، مہروں کا ستون ، یہ ستون چھبیس مہروں سے مل کر بنتا ہے ۔

عُمُودِ زِلْزالی

(ارضیات) تیزی کے ساتھ حرکت کرتی ہوئی یا ہلتی ہوئی موج جو سیدھی سمت میں یعنی ایک خط کی سیدھ میں بڑی سرعت کے ساتھ گزرتی ہے ۔

عَمُودِ صُبْح

صبح کی روشن لکیر یا کرنیں

عَمُودِیَّت

عمود ہونا، انتصابی ہونا، راست حیثیت میں ہونا

عَمُودَین

دو عمود، دو خط، وہ زاویے جو دو خطوط کے نقاطع سے ایک دوسرے کے مقابلے میں بنتے ہیں

خَطِّ عُمُود

سیدھا خط، وہ کھری لکیر جو اوپر سے نیچے کھینچی جائے اور برابر کے دو زاویے پیدا کرے

مِقدارِ عُمُود

(مساحت) اونچائی کی حد نیز وہ خط مستقیم جو دوسرے خط مستقیم پر کھڑا ہو کر دونوں زاویے قائمے بنائے ۔

خَطِ عُمُود

سیدھا خط، وہ کھری لکیر جو اوپر سے نیچے کھینچی جائے اور برابر کے دو زاویے پیدا کرے

کَلَّہ عَمُود

گرز کے سِرے کا بھاری حصّہ جس سے مارتے ہیں .

نام عمود

عزت و نمائش، ٹیپ ٹاپ، ظاہری ٹھاٹھ

کلئہ عمود

گرز کا بھاری حصہ جس سے مارتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُمُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُمُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone