تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَاک" کے متعقلہ نتائج

ڈَاک

خط وغیرہ موصول اور روانہ کرنے کا نِظام

ڈَاکہ

وہ حملہ جو دوسرے کا مال و دولت چھیننے کے لیے کیا جائے، دھاوا، قزّاقی

ڈَاکن

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَاک کے معانیدیکھیے

ڈَاک

Daakडाक

اصل: ہندی

وزن : 21

ڈَاک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خط وغیرہ موصول اور روانہ کرنے کا نِظام
  • چٹّھیوں وغیرہ کا تھیلا
  • ڈاک کا محکمہ، پوسٹ آفس، ڈاک خانہ
  • ڈاک خانے کے ذریعے سے تقسیم ہونے والے خطوط، چٹّھیاں
  • جا بجا سواری کا اِنتظام، گھوڑوں یا پالکی کی چوکی جو سڑک پر مسافروں وغیرہ کو لے جانے کے لیے قائم کی جائے
  • ایکسپریس ریل گاڑی جو خاص طور پر مراسلے لے جانے کے لیے استعمال ہوئی اور پھر مجازاً اس کا نام ڈاک گاڑی ہوگیا
  • لگاتار آمد و رفت کا سِلسلہ جو کِسی کی خبر لے جانے یا لانے کے واسطے ہو
  • (ریل، جہاز سے یا دستی) پارسل یا خط روانہ کرنا یہ کتابیں کل زمینی ڈاک سے آپ کو بھیج دی گئی نہیں
  • عہدِ قدیم میں مراسلت کے لیے خصوصی تربیت یافتہ کبوتروں کے ذریعے ڈاک ارسال کرنے کا طریقہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Daak

Noun, Feminine

  • post office, mailbox
  • post, mail
  • postal
  • (arch) postal relays of men or horses for

डाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिट्ठी, मेल, पत्राचार
  • डाक का विभाग, पोस्ट ऑफ़िस, डाकख़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words