تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمَد بَر آمَد کے دِن" کے متعقلہ نتائج

آمَد بَر آمَد کے دِن

موسم بدلنے یا رت پھرنے کا زمانہ

دَر آمَد بَر آمَد کے دِن

وہ زمانہ جب ایک فصل آ رہی ہو اور دُوسری جا رہو ہو ، موسم بدلنے کے دن تداخل فصلیں کا زمانہ

بَر آمَد دَر آمَد

خُوشامَد سے بَر آمَد ہے

خوشامد سے فائدہ ہوتا ہے، خوشامد سے کام نکلتا ہے، خوشامد سے ہی پیسہ ملتا ہے

دُمَش بَرداشْتَم مادَہ بَر آمَد

کھودا پہاڑ نکلا چوہا ، جب کسی کی قلعی کھل جائے تب کہتے ہیں .

دَریا بَر آمَد

وہ زمین جو دریا کے ہٹ جانے سے نِکل آئی ہو

ہَر کِہ آمَد بَر آں مَزِید نُمُود

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو آیا اس نے اس میں اضافہ کیا ۔

مِسَل بَر آمَد کَرانا

مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہونا

چُقَنْدَر کاشْتَم زَرْدَک بَر آمَد

بدقسمتی کے اظہار کے لیے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آمَد بَر آمَد کے دِن کے معانیدیکھیے

آمَد بَر آمَد کے دِن

aamad baraamad ke dinआमद बरामद के दिन

آمَد بَر آمَد کے دِن کے اردو معانی

  • موسم بدلنے یا رت پھرنے کا زمانہ

आमद बरामद के दिन के हिंदी अर्थ

  • मौसम-परिवर्तन अथवा रुत-परिवर्तन का समय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمَد بَر آمَد کے دِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمَد بَر آمَد کے دِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words