تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاک کے معانیدیکھیے
Roman
پاک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بچہ ؛ جانورکا بچہ.
- پاکستان (رک) کا مخفف.
- رسوئی ، پکوان.
- رک : پاکھ (= حصہ).
- کھانا پکانے کا عمل.
- غافل ، جاہل ، دیانتدار ؛ مصنوعی .
- اُلّو ؛ سفید بال ؛ قسمت.
- ہاضمہ.
- ۔(س) مذکر۔ ایک قسم کی مٹھائی۔
- ستھرا، صاف، بے لو بے گناہ، نیک، پرہیز گار بیباق، منقطع، جیسے: حساب پاک ہونا محفوظ، بَری، جیسے: وہ سب جھگڑوں سے پاک ہے مذہب کی رو سے جائز، مباح، حلال بےحد، نہایت آزاد، بیباک، جیسے: پاک شہدا، پاک بے حیا، بے عیب
صفت
- صاف (آلودگی وغیرہ سے) خالی ، ستھرا.
- بَری ، الگ ، محفوظ ، دور ، بچا ہوا (کسی بری بات سے).
- بے لوث ، بے غرض ، خالص.
- (طنزاً) ڈھیٹ ، بے باک ، آزاد.
- (طنزاً) رند ، شرابی.
- (مجازاً) معصوم ، بے گناہ.
- اچھوتی ، جس کو کسی مرد نے نہ چھوا ہو.
- ختم ، بیباق ، کالعدم.
- (مذہبیات) جو نجاست ظاہری (بول و براز وغیرہ) سے آلودہ نہ ہو ، طاہر.
- نجاست باطنی (کفر یا گناہ یا موجبات حدث وغیرہ) سے مبرا ، طاہر.
- نیک ، متقی ، پرہیزگار.
- (احتراماً) نام وغیرہ کے ساتھ.
اسم، مؤنث
- وہ دوا جو مصری ، چینی یا شہد کے قوام میں ملاکر بنائی جائے جیسے شُنٹھی پاک.
- ایک قسم کی مٹھائی (جیسے : میسو پاک).
شعر
رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئے
دھوئے گئے ہم اتنے کہ بس پاک ہو گئے
دل سوز سے خالی ہے نگہ پاک نہیں ہے
پھر اس میں عجب کیا کہ تو بیباک نہیں ہے
نہ پاک ہوگا کبھی حسن و عشق کا جھگڑا
وہ قصہ ہے یہ کہ جس کا کوئی گواہ نہیں
Urdu meaning of paak
Roman
- bachcha ; jaanvar ka bachcha
- paakistaan (ruk) ka muKhaffaf
- raso.ii, pakvaan
- ruk ha paaKh (= hissaa)
- khaanaa pakaane ka amal
- Gaafil, jaahil, dayaanatdaar ; masnuu.ii
- ullo ; safaid baal ; qismat
- haazma
- ۔(sa) muzakkar। ek kism kii miThaa.ii
- suthraa, saaf, be lo begunaah, nek, parhezgaar bebaak, munaqte, jaiseh hisaab paak honaa mahfuuz, burii, jaiseh vo sab jhag.Do.n se paak hai mazhab kii ro se jaayaz, mubaah, halaal behad, nihaayat aazaad, bebaak, jaiseh paak shuhdaa, paak behaya, be
- saaf (aaluudagii vaGaira se) Khaalii, suthraa
- burii, alag, mahfuuz, duur, bachaa hu.a (kisii barii baat se)
- belaus, beGarz, Khaalis
- (tanzan) DhiiT, bebaak, aazaad
- (tanzan) rind, sharaabii
- (majaazan) maasuum, begunaah
- achhuutii, jis ko kisii mard ne na chhuvaa ho
- Khatm, bebaak, kulaadam
- (mazahabyaat) jo najaasat zaahirii (bol-o-baraaz vaGaira) se aaluuda na ho, taahir
- najaasat baatinii (kuphr ya gunaah ya muujibaat hadas vaGaira) se mubarra, taahir
- nek, muttaqii, parhezgaar
- (ehatraaman) naam vaGaira ke saath
- vo davaa jo misrii, chiinii ya shahd ke qavaam me.n milaakar banaa.ii jaaye jaise shunThii paak
- ek kism kii miThaa.ii (jaise ha miiso paak)
English meaning of paak
Noun, Masculine
- a kind of sweetmeat, confection (e.g. میسوپاک)
- pure, clean, holy
Adjective
- free, spotless, undefiled, unpolluted
- immaculate
- of or relating to Pakistan
- sacred, holy, pure, chaste, innocent
- unabashed, unashamed, fearless, drunkard
- unselfish, selfless, fair
पाक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी चीज के ठीक तरह से पके या पचे हुए होने की अवस्था या भाव।
- खाना पकाने का अमल
- पवित्र, निर्मल, सुथरा, बे लाग, बे गुनाह, नेक
- भोजन आदि पकाने की क्रिया या भाव। रीधना।
- हाज़मा
- ۔(स) मुज़क्कर। एक किस्म की मिठाई
- उल्लो , सफ़ैद बाल , क़िस्मत
- ग़ाफ़िल, जाहिल, दयानतदार , मस्नूई
- पाक1 (सं.)
- पाकिस्तान (रुक) का मुख़फ़्फ़फ़
- बच्चा , जानवर का बच्चा
- रुक : पाख़ (= हिस्सा)
- रसोई, पकवान
विशेषण
- निर्मल; पवित्र; शुद्ध
- (एहतरामन) नाम वग़ैरा के साथ
- (तंज़न) ढीट, बेबाक, आज़ाद
- (तंज़न) रिन्द, शराबी
- (मज़हबयात) जो नजासत ज़ाहिरी (बोल-ओ-बराज़ वग़ैरा) से आलूदा ना हो, ताहिर
- (मजाज़न) मासूम, बेगुनाह
- अछूती, जिस को किसी मर्द ने ना छुवा हो
- ख़त्म, बेबाक, कुलअदम
- नेक, मुत्तक़ी, परहेज़गार
- नजासत बातिनी (कुफ्र या गुनाह या मूजिबात हदस वग़ैरा) से मुबर्रा, ताहिर
- पवित्र, मुक़द्दस, शुद्ध, ठीक, निष्केवल, खालिस, स्वच्छ, साफ़, निर्दोष, बेक़सूर, निर्मल, बेमेल, निलप्त, बेतअल्लुक़, सुरक्षित, महफूज़।।
- बुरी, अलग, महफ़ूज़, दूर, बचा हुआ (किसी बरी बात से)
- बेलौस, बेग़र्ज़, ख़ालिस
- साफ़ (आलूदगी वग़ैरा से) ख़ाली, सुथरा
- बिना मिलावट का; बेमेल; ख़ालिस
- दोषहीन; बेकसूर
- महफ़ूज़; सुरक्षित
- अपराध या बुराई से बचने वाला।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक किस्म की मिठाई (जैसे : मीसो पाक)
- वो दवा जो मिस्री, चीनी या शहद के क़वाम में मिलाकर बनाई जाये जैसे शुनठी पाक
پاک کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَماز اَدا ہونا
نماز ادا کرنا کا لازم، نماز کا پڑھا جانا، عبادت، نماز کے فریضے کی بجا آوری ہونا، نماز پڑھنا، عبادت، نماز کا فریضہ بجا لانا
نَماز جُمعَہ
وہ مخصوص واجب نماز جو جمعے کو دو رکعت پڑھی جاتی ہے، اس کا وقت زوال سے شروع ہوجاتا ہے (یہ جمعے کے دن ظہر کا بدل ہے)
نَماز کا نَہ روزے کا
وہ جو نہ نماز پڑھتا ہو اور نہ روزہ رکھتا ہو ، بے نمازی بے روزہ کی نسبت کہتے ہیں
نَماز فاسِد ہو جانا
کسی وجہ سے نماز کا شرع کے مطابق جائز شمار نہ ہونا ، نماز کا ضائع یا با طل ہو جانا نیز نماز ٹوٹ جانا ، نماز کا ازروئے فقہ صحیح نہ رہنا
نَماز پَر کَھڑا ہونا
نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہونا (خصوصاً) مبتدی کا نماز کے لئے کھڑا ہونا، مبتدی کا نماز پڑھنا شروع کرنا
نَمازِ عِید
دو رکعت واجب نماز جو عید الفطر اور عیدالاضحی کو عیدگاہ میں باجماعت ادا کی جاتی ہے نماز کے بعد امام صاحب خطبہ بھی پڑھتے ہیں
نَمازَن
نماز پڑھنے والی ، پابندی سے نماز پڑھنے والی عورت ؛ (مجازاً) پارسا عورت ، پرہیز گار عورت ، عابدہ ، زاہدہ ۔
نَمازِ جِہری
وہ نماز جس کی اوّل دو رکعتوں میں سورئہ فاتحہ اور کوئی دوسری سورت امام بہ آوازِ بلند پڑھتے ہیں ، قراء ت والی نماز (سِرّی نماز کے مقابل) ۔
نَمازِ جَنازَہ
وہ نماز جو مردے کی مغفرت کے لیے پڑھی جائے اس میں نہ رکوع ہے نہ سجود صرف قیام و دعا ہے، یہ فرض کفایہ ہے
نَمازِ عَصر
فرض نماز جو تیسرے پہر پڑھی جاتی ہے (ترتیب میں ظہر کی نماز کے بعد اور مغرب کی نماز سے قبل)
نَمازِ یَومِیَہ
دن بھر کی نماز ؛ مراداً : نمازِ پنجگانہ میں سے کوئی نماز ، پانچوں وقت کی فرض نمازوں میں سے کوئی نماز ۔
نَماز بَند
(کشتی) داہنی طرف کا ایک مخصوص دانو ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنے کا دانو جو نماز میں ہاتھ باندھنے سے مشابہہ ہوتا ہے ۔
نَمازِ مَعکُوس
ایک غیر شرعی عبادت جس میں اُلٹا لٹکتے ہیں نیز حبس ِ َدم کی مشق ؛ کانٹوں پربیٹھ کر عبادت کرنا
نَمازِ باجَماعَت
وہ نماز جو جماعت کے ساتھ (امام کے پیچھے) پڑھی جائے، جس میں امام کے علاوہ کم سے کم ایک نمازی ضرور ہوتا ہے، جماعت کی نماز (تنہا نماز کے مقابل)
نَمازِ تَہَجُّد
نفل نماز جو عشا کے بعد عموما ًآخر شب کو پڑھتے ہیں (بعض نے چار ، بعض نے آٹھ اور بعض نے بارہ رکعات بھی لکھا ہے) ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ijaazat
इजाज़त
.اِجازَت
permission, authority, liberty
[ Doctor ki ijazat ke baghair mariz ko aisa kuchh nahin karna chahiye jis se bimari badh jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bazzaaz
बज़्ज़ाज़
.بَزّاز
cloth merchant, clothier, draper
[ Bazzaz ki dukan rang-birange kapdon se bhari thi lekin kuchh pasand nahin aaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHabar
ख़बर
.خَبَر
information
[ Kal ya parson ek shakhs aayega apna name Akbar batayega main bank mein hun fauran khabar kar dena ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taaKHiir
ताख़ीर
.تاخِیْر
delay, lateness
[ Apne dost ki shadi ki khabar mujhe mili bhi to takhir se mili isliye main sharik na ho saka ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zar
ज़र
.زَر
money, riches, wealth
[ Zindagi mein zar ki badi ahmiyat hai iske liye jhagde bhi hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
roz
रोज़
.روز
daily, a day, per diem, every day
[ Aajkal har roz roz-e-qayamat lagta hai pareshaniyan bahut hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
buz
बुज़
.بُز
goat, sheep, ram
[ Bakre be-had darpok hote hain shayad isiliye darpok aadmi ko buz-dil kahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zarii
ज़री
.زَرِی
anything woven with gold thread, golden embroidery
[ Zari ke kaam ke kapdon ka riwaj shadi-byah mein bahut hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaziir
वज़ीर
.وَزِیر
minister of state, privy-counsellor, vizier
[ Hukoomat ne wazarat mein radd-o-badal karte hue chaar wazir aur badha diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
javaaz
जवाज़
.جَواز
toleration, justification
[ Aql-mand aadmi apne har amal ko sahi sabit karne ka javaz dhundh leta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاک)
پاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔