تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"otter" کے متعقلہ نتائج

otter

اود بلاؤ

otter-dog

کتے کی ایک خاص نسل جسے اُودبلاؤ کے شکار کے لیے پالا جاتا ہے۔.

otter-board

ماہی گیری کے جال کا منہ کھلا رکھنے کے لیے لگا ہوا تختہ۔.

اُتَّر

نکلتے سورج کی طرف منہ کرکے کھڑے ہونے پر بائیں طرف کی سمت، شمال

اُتَّڑ

ایک چیز پر دوسری رکھنے یا تہ جمانے کا عمل ؛ تہ

اُتّر کانْڈ

رامائن کا ساتواں اور آخری حصہ

اُتَّر جاو کہ دَکَّھن وَہی کَرْم کے لَچَّھن

اُتّر کی ہوا ، بادشمال

اُتَّر جاو کہ دَکَّھن وَہی کَرْم کے لَچَّھن

تقدیر ساتھ نہ دے تو سفر وسیلہ ظفر نہیں ہوتا ، چاہے کہیں جاو کہیں رہو بد نصیبی پر ابر ساتھ لگی رہتی ہے .

اُتَّر جاو کہ دَکَّھن وہی کَرْم کے لَکَّھن

اُتّر کی ہوا ، بادشمال

اُتَّر جاو کہ دَکَّھن وہی کَرْم کے لَکَّھن

تقدیر ساتھ نہ دے تو سفر وسیلہ ظفر نہیں ہوتا ، چاہے کہیں جاو کہیں رہو بد نصیبی پر ابر ساتھ لگی رہتی ہے .

اُتَّڑ کے اُتَّڑ

ایک کے اوپر ایک ، تہ بتہ .

اُتّر کاری

جواب دینے والا

اُتَّرا چانْد

اُتَّرا پَد

(نجومی) چاند کی چھبیسویں منزل کا نام (جو نقل و تھویل اور تعلیم و ترویج وغیرہ کے لیے مبارک خیال کی جاتی ہے) .

اُتَّرا کھاڈ

(نجوم) چاند کی اکیسویں منزل (جو اسراء کے دربار میں عزت و قدردانی لے لیے مبارک خیال کی جاتی ہے).

اُتّار

جواب.

utter

اَدا

attar

عطر ۔.

اُتَّرا

باد شمال

utterable

کہا جا سکنے والا

utterance

بول

اُتَّرْہَری

رک : اتر (تحتی الفاظ)

out-tray

باہر جانے والے کاغذات اور خطوط کی ٹرے یا کشتی-.

uttermost

آخِری

عَطّار

تیل پھلیل اور دوسری خوشبویات بیچنے والا، عطر بیچنے والا، عطر فروش، خوشبو فروش

عَتَّار

اِتِّعَادْ

آٹھ اَٹّھارَہ

تتر بتر، بے ترتیب، بکھرا ہوا، متفرق، بارہ باٹ، تین تیرہ

sea otter

سمندری اُود بلاؤ جو شمالی بحر الکاہل کے ساحلوں پر پا یا جاتا ہے، اپنے پیٹ پر پتھر رکھ کر دو صمامی گھونگے تو ڑنے والا ممالیہ۔.

اَٹارْنی

رک : اٹرنی .

attorney

کارْکُن

attractive

جاذِب

attorney at law

وکیل یا مختار قانونی

attired

مَلْبُوس

attracted

گِرْوِیدَہ

attributive

قواعد: (صفت یا اسم) جو موصوف الیہ سے قبل آئے جیسے the old dog میں old (مگر the dog is old میں نہیں جو اسکی مخالف خبریہ PREDICATIVE صورت ہے).

attorneyship

وَکالَت

attractiveness

لبھاؤ

attitudinize

انداز اختیار کرنا خاص تأثر پیدا کرنے کے لیے۔.

اَٹَرْنی جَنْرَل

صدر وکیل سرکار جو تمام سرکاری مقدموں کے متعلق قانونی کارروائی کرنے کا مجاز ہوتا ہے ۔

attire

لِباس

utterly

بِالْکُل

attribute

وَصْف

اَتَاتُرْک

ترکوں کا باپ

autotrophic

حیاتیات: جو غیر نامی مادّوں جیسے کاربن ڈائی آکسائڈ سے پیچیدہ غذائی نامیاتی مادّے جزو بدن بنا سکے، خود پرور (قب HETEROTROPHIC ).

utterer

آواز نِکالنے ، زُبان سے نِکالنے والا شخص

attorn

آسامی بننا

attrition

گِھسَّہ

attritus

فَرْسُودَہ

attract

کھینچنا یا کشش کرنا (ذہنی یا جسمانی طور پر)

attiring

لباس

attractor

جالِب

attraction

کَشِش

attribution

لگاؤ

attractant

وہ مادّہ جو کشش رکھتا ہو (خصوصاً کیڑے مکوڑوں کے لیے).

attractable

قابِل کَشِش

attributable

منسوبی

اُت تیْرا جانا نِپَٹ بَھلیْرا، جِت ہووے تیرے مِیْت کا ڈھیْرا

دوست کے گھر جانا بہتر ہے، جہاں تیرے دوست کا مقام ہے وہاں تیرا جانا اچھا ہے یعنی انسان کو دوست احباب سے ملنا چاہیے

عَطّاری

عطرفروش کا کام یا پیشہ، عطرفروشی

عَطّارَہ

عطر سازی

otter کے لیے اردو الفاظ

otter

ˈɒt.ər

otter کے اردو معانی

  • اود بلاؤ

otter के उर्दू अर्थ

  • ऊद बिलाओ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (otter)

نام

ای-میل

تبصرہ

otter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone