تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"attrition" کے متعقلہ نتائج
attrition کے لیے اردو الفاظ
attrition کے اردو معانی
اسم
- گھسائی
- فرسودگی
- رگڑ سے گھس کر رہ جانے ختم ہو جانے کی حالت
- (مجازاً) آئے دن کی بک بک جھک جھک سے عاجز آ جانا
- کسی ادارے سے از خود مزدوروں، ملازموں یا طلبہ اور عملے کی تعداد میں مسلسل کمی (رضاکارانہ طور پر)
- (دینیات) انفعال یا ندامت
- کسی گھٹیا مقصد کے لیے گناہ کرنے پر ملامت ضمیر یا ندامت
- ناقص توبہ
attrition के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- घिसाई
- फ़रसूदगी
- रगड़ से घिस कर रह जाने ख़त्म हो जाने की हालत
- (मजाज़न) आए दिन की बक-बक झक-झक से 'आजिज़ आ जाना
- किसी इदारे से अज़ ख़ुद मज़दूरों, मुलाज़िमों या तलबा और 'अमले की ता'दाद में मुसलसल कमी (रज़ाकाराना तौर पर)
- (दीनियात) इंफ़ि'आल या नदामत
- किसी घटिया मक़्सद के लिए गुनाह करने पर मलामत ज़मीर या नदामत
- नाक़िस-तौबा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (attrition)
attrition
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔