تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"attribute" کے متعقلہ نتائج
attribute کے لیے اردو الفاظ
attribute کے اردو معانی
فعل متعدی
- منسوب کرنا
- کسی کے سر ڈالنا
- کسی شخص یا چیز سے متعلق یا اس کے سبب سے خیال کرنا
- تفویض کرنا
- کسی کے کھاتے میں ڈالنا
- کسی شخص یا چیز کے سبب سے پیدا شدہ سمجھنا
- نسبت دینا
- صفت قرار دینا
- سبب بتانا
اسم
- وصف
- خاصیت یا خصوصیت جسے کسی شخص یا چیز سے منسوب کیا جا سکے
- خاصہ
- صفت
- (فنون لطیفہ) کسی تصویر یا مجسمہ میں کردار، منصب یا عقیدہ کے اظہار کے لیے اضافی علامت: جیسے عقاب کو مشتری کی علامت کے طور پر بنایا جاتا ہے
attribute के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- मंसूब करना
- किसी के सर डालना
- किसी शख़्स या चीज़ से मुत'अल्लिक़ या उस के सबब से ख़याल करना
- तफ़्वीज़ करना
- किसी के खाते में डालना
- किसी शख़्स या चीज़ के सबब से पैदा शूदा समझना
- निस्बत देना
- सिफ़त क़रार देना
- सबब बताना
संज्ञा
- वस्फ़
- ख़ासियत या ख़ुसूसियत जिसे किसी शख़्स या चीज़ से मंसूब किया जा सके
- ख़ास्सा
- सिफ़त
- (फ़ुनून-ए-लतीफ़ा) किसी तस्वीर या मुजस्समा में किरदार, मंसब या 'अक़ीदा के इज़हार के लिए इज़ाफ़ी 'अलामत: जैसे 'उक़ाब को मुशतरी की 'अलामत के तौर पर बनाया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (attribute)
attribute
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔