تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"attract" کے متعقلہ نتائج
attract کے لیے اردو الفاظ
attract کے اردو معانی
فعل
- کھینچنا یا کشش کرنا (ذہنی یا جسمانی طور پر)
- کسی اثر اندازی کے ذریعےقریب آنے یا پاس ہونے پر مائل کرنا
- شوق دلانا
- رجھا لینا
- لبھا لینا
- مبذول کر لینا
- ترغیب دینا
- دعوت دینا
- طرف دار بنا لینا
- اینچنا
- موہ لینا
- گرویدہ کرنا
- فریفتہ کرنا
- قوت کشش رکھنا یا اس سے کام لینا
- کشش انگیز ہونا
- پرکشش ہونا
- جاذب ہونا
- دلکش ہونا
attract के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- खींचना या कशिश करना (ज़ेहनी या जिस्मानी तौर पर)
- किसी असर अंदाज़ी के ज़री'ए क़रीब आने या पास होने पर माइल करना
- शौक़ दिलाना
- रिझा लेना
- लुभा लेना
- मबज़ूल कर लेना
- तरग़ीब देना
- दा'वत देना
- तरफ़दार बना लेना
- ईंचना
- मोह लेना
- गिरवीदा करना
- फ़रेफ़्ता करना
- क़ुव्वत-ए-कशिश रखना या उस से काम लेना
- कशिश अंगेज़ होना
- पुरकशिश होना
- जाज़िब होना
- दिलकश होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (attract)
attract
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔