تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوٹ" کے متعقلہ نتائج

بُعْد

فاصلہ، دُوری، تفاوُت، فرق، مسافت

بُعْدی

بوُد (رک) کی طرف منسوب.

بُعْدَ القُطبَین

رک: بیدالمشرقین جو زیادہ مستعمل ہے.

بُعْدِ بَعِید

بہت لمبا فاصلہ، بہت بڑی دوری

بُعْدِ رَابِع

(طول عرض وعمق کے علاوہ) چوتھی دوری، بعد زمانی

بُعْدی کُلِّیَہ

رک : بعدی مساوات.

بُعْدِ مَفْطُور

(فلسفہ) وہ دوری جو موہوم نہ ہو بلکہ موجود اور مادے سے مجرد اور بذاتہ قایم ہو، (اشراقین کے نزدیک) مکان.

بُعْدَ المَشْرِقَین

مشرق ومغرب کا فاصلہ، بے حد فاصلہ

بُعْدِ مَشرِقَین

رک : بعد المشرقین.

بُعْدی مُساوات

وہ رقم جس میں کمیت طول اور وقت کی بنیادی اکائیوں کی مناسب طاقتیں یکجا طور پر نمایاں ہوں .

بُعْدِ فِیما بَین

درمیانی فاصلہ، جو دو چیزوں کے درمیان ہو

تِیسرا بُعْد

عمق یا ارتفاع ، گہرائی اور گیرائی یا اونْچائی ، باریک بینی.

مُوسِیقی بُعْد

(طبیعیات) دو سروں کا درمیانی وقفہ یا فاصلہ جو ارتعاشوں کے تعددوں کی نسبت سے کم یا زیادہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اوٹ کے معانیدیکھیے

اوٹ

oTओट

اصل: سنسکرت

موضوعات: شکار کاشتکاری جنگلات

اوٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھونگٹ کی دیوار ؛نقاب ؛ گھات ، کمینگاہ
  • آڑ ، پردہ ، حائل، گھونگٹ کی دیوار، نقاب
  • سایہ ، بچاؤ
  • پناہ ، حمایت
  • گھات، کمیں گاہ
  • (مجازاً) بھیس ، شکل
  • کھونٹیاں لگا ہوا لکڑی کا چوکھٹا جو محرم میں علم نصب کوکے عزا خانوں میں رکھا جاتا ہے
  • لکڑی یا دھات کا چوکھٹا جس پر کپڑا یا کینوس وغیرہ تان کر پردے یا آڑ کے لیے رکھ دیتے ہیں
  • (کاشتکاری) جانوروں سے بچانے کے لیے چھوٹے درختوں کے اطراف آہنی یا اینٹ کا بنایا ہوا جنگلہ ، کانْٹی

صفت

  • مخفی ، پوشیدہ، اوجھل ، غائب ، سامنے کی ضد

فعل متعلق

  • آڑ میں ، پردے میں

شعر

English meaning of oT

Noun, Feminine

Adjective

Adverb

  • behind veil

ओट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आड़, पर्दा, छिपने की आड़
  • रक्षा या शरण का स्थान, पनाह, तुलसी, ओड़व-संपूर्ण, शरणस्थल, पनाहगाह
  • ऐसी आड़ या रोक जिसके पीछे कोई छिप सके। ऐसी वस्तु जिसके पीछे छिपने से सामनेवाला व्यक्ति देख न सके। पद-ओट में दूसरों से छिपकर। मुहा०-ओट में शिकार खेलना = आड़ में रहकर आघात या वार करना।
  • (काशतकारी) जानवरों से बचाने के लिए छोटे दरख़्तों के अतराफ़ आहनी या ईंट का बनाया हुआ जंगला, कान
  • लकड़ी या धात का चौखटा जिस पर कपड़ा या कैनवस वग़ैरा तान कर पर्दे या आड़ के लिए रख देते हैं
  • खूंटियां लगा हुआ लकड़ी का चौखटा जो मुहर्रम में इलम नसब को के अज़ा ख़ानों में रखा जाता है

विशेषण

क्रिया-विशेषण

  • आड़ में, पर्दे में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone