تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oath" کے متعقلہ نتائج

oath

قَسْم

اُٹھ

آٹھنا کا حاصل مصدر، نبز امو، عموماً ترکبب میں مستعمل۔ جیسے : آٹھ آنا، آٹھ پڑنا، آٹھ بیٹھ، وغیرہ

آٹھ

سات اور ایک، نو سے ایک کم، (ہندسوں میں) ۸

آٹھوں

ہندوؤں کا ایک میلا کو ہولی کے آٹھویں دن لگتا ہے.

آٹھیں

اشٹمی، درگا پوجن کا دن

اِیتھاں

ایتی (رک) کی جمع .

eth

پرانی انگریزی اور آئس لینڈ کی زبان کا ایک حرف = th۔.

اَتاہ

رک : اتھاہ

اُوْنٹْھ

اونٹ، شتر، ایک اون٘چا لمبا دراز گردن پیٹھ میں کوبڑ چھوٹی دم لٹکے ہون٘ٹ اور بل بل کی آواز نکالنے والا ریگستانی چوپایہ

اَینٹھ

اینٹھنا (رک) کا حاصل مصدر، اینْٹھن

اونٹْھ

ہونٹ (رک)

اٹھائی

اٹھانا سے اسم کیفیت اور ترکیب میں مستعل جیسے اٹھائی کیرا

اُٹھا

pick, lift

اُٹھاؤ

جگانا، آٹھانا

اُٹْھتا

اٹھنا جس کا یہ حالیہ نا تمام ہے، جیسے : اٹھتا بادل، اٹھتی جوانی (ترکییات میں مستعمل)

اُٹْھنا

(کسی چیز کا) اوپر کو جانا ، بلندی کی طرف مائل ہونا ۔

اُٹْھتے

اٹھتا کی مغیرہ یا ظرفی حالت اور تکیبات میں مستعمل

اُٹھی

رک : اٹھنا جس کا یہ حالیہ تمام مونث اور ترکیب میں مستعمل ہے .

اُٹْھتی

رک : اٹھتا جس کی یہ تانیث ہے ، جیسے : اٹھتی جوانی ، اٹھتی کوپل (ترکیات میں مستعمل) ۔

hippocratic oath

بقراطی حلف جو پہلے ڈاکٹر اٹھایاکرتے تھے ۔.

اُٹھانا

اٹھنا کا تعدیہ

اُٹھانی

معلق چیز کا بوجھ سنبھالنے والی (زنجیر وغیرہ)

اُٹھاؤُ

اٹھانا، (رک) کی صفت، اکثر ترکیبات میں مستعمل جیسے: اٹھاؤ چولھا

اُٹھ جا تَڑْکے اُٹھ رے بَھائی، جِت تَنّے دیکھی لابْھ بَھلائی

جہاں فائدہ ہو وہاں ضرور جانا چاہیے

اٹھ گئے نہ جانیے جو ٹٹی دے گئے باڑ

جو ٹٹی میں باڑ دے گئے ان کو ہمیشہ کے لئے گیا ہوا نہ سمجھنا چاہیے اگر واپس نہ آنا ہوتا تو کھلا چھوڑ جاتے

آٹھ پَہَر چَونْشَٹْھ گَھڑی

شو ب روز، ہر وقت

اُٹھ کَھڑنا

اٹھنا اور کھڑا ہونا ؛ استعارۃً ۔

آٹھ گانو کا چَودْھری اور بارَہ گانو کا راو، اَپنے کام نَہ آئے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ

کوئی کیسا ہی دولت مند یا امیر ہو جب اپنا کام اس سے نہ نکلے تو ایسی امارت سے کیا فادہ، بے فیض کا ہونا نہ ہونا برابر ہے

آٹھوں پَہَر چَونسَٹھ گَھڑی

رک: آٹھ پہر چون٘سٹہ گھڑی جس کا یہ حصر ہے.

آٹھوں وَقْت

چوبیس گھنٹے، ایک دن رات

اُٹھ کَھڑا ہونا

(مرض، فتنہ وغیرہ) پیدا ہو جانا، برپا ہونا

آٹھوں دَم

چوبیس گھنٹے، ایک دن رات، آٹھ پہر

اَٹھ ماشی

آٹھ ماشے کا بت، آٹھ ماشے وزن کی اشرفی

آٹھ ہَزاری

رک: ہشت ہزاری جو زیادہ مستعمل ہے.

آٹھ دَرا

آٹھ دروازوں کا دالان، اَٹھ درا.

اَٹھ وارا

پورے آٹھ دن، ہفتہ

آٹھ ماشی تار

فی تولہ ۹۰۰ (نوسو) گز لمبا تیار کیا ہوا تار.

آٹْھ اَٹھارَہ تِین تِیرَہ

scattered, disordered, confused

آٹھ صَدی

ہشت صدی بھی مستعمل ہے، لمبا عرصہ

اُٹھا دَھری

بار بار اٹھانے رکھنے کا عمل ۔

آٹھ ماشی

weighing eight mashas

آٹھوں کُمَید

وہ گھوڑا جس کے ٹخنوں اور گھٹنوں کے آٹھوں جوڑ مضبوط ہوں اور رنگ کمیت ہو، سر سے پیر تک بے عیب گھوڑا؛ قوی و مضبوط گھوڑا

آٹھ اٹھارہ ہونا

متفرق ہونا، تتر بتر ہونا

آٹھ آٹھ پَہَر پائِجامے سے باہَر رَہْنا

ہر وقت غصے میں بھرا ہوا یا لڑائی پر آمادہ ہونا

آٹھ اَنّی

رک: اٹھّنی.

آٹھ اَٹّھارَہ

تتر بتر، بے ترتیب، بکھرا ہوا، متفرق، بارہ باٹ، تین تیرہ

اُٹھتی جَوانی میں اُٹھ گیا

جوان مر گیا

آٹھ پہر کاؤں کاؤں

ہر وقت کا شوروغل، ہر وقت ٹوکتے رہنا

آٹھ آٹھ آنسُو

دہاڑیں مارکر یا زواروقطار رونے کی کیفیت، بہت زیادہ آنسو بہانے یا بہنے کی حالت ( بہانا، رلانا یا رونے کے ساتھ)

اُٹھائی گِیرا

آنکھ بچا کر پرائی چیز اُٹھانے والا، اچکا، چھوٹا چور

آٹھ اٹھارہ کرنا

متفرق ہونا، تتر بتر ہونا

آٹھوں پھار

آٹھوں پہر (قدیم املا)

آٹھ آٹھ آنْسو رونا

پھوٹ پھوٹ کر رونا، دہاڑیں مارکر بہت زیادہ اور لگاتار رونا

آٹھوں کا میلا

ہندؤں کا میلا ہولی کے آٹھویں دن

آٹھوں پَہَر

”آٹھ پہر“ جس کا یہ حصر ہے

اُٹھ جانا

die, disappear, go away

اُٹھ چَلنا

depart

آٹھوں پہر کال کا ڈنکا سر پر بجتا ہے

موت ہر وقت سر پر کھڑی ہے

اُٹھ بَیٹھنا

get up, wake up, revive

اَٹھواڑا

رک : اٹھ (تحتی الفاظ) .

oath کے لیے اردو الفاظ

oath

əʊθ

oath کے اردو معانی

  • قَسْم
  • سَوگَنْد

oath के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • क़स्म
  • सौगंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oath)

نام

ای-میل

تبصرہ

oath

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone