تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"athene" کے متعقلہ نتائج
athene کے لیے اردو الفاظ
athene کے اردو معانی
اسم
- یونانی دیومالا کی ایک دیوی، بعض محقق اسے زمانہ وید کی ایک دیوی سرسوتی کا مثنٰی بتاتے ہیں
- علم و فضل، عقل و ذہانت امن و فراغت اس کی ذات سے عبارت تھے
- ایتھنے زیس کے سر سے پیدا ہوئی
- تہذیب و تمدن ، نفاست و لطافت کی دیوی ہونے کے علاوہ متمدن زندگی کی پاسبان و نگران بھی ہے
athene के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यूनानी देवमाला की एक देवी, बाअज़ मुहक़्क़िक़ उसे ज़माना वेद की एक देवी सरस्वती का मसनाई बताते हैं
- इलम-ओ-फ़ज़ल, अक़ल-ओ-ज़हानत अमन-ओ-फ़राग़त उस की ज़ात से इबारत थे
- अथने ज़ीस के सर से पैदा हुई
- तहज़ीब-ओ-तमद्दुन , नफ़ासत-ओ-लताफ़त की देवी होने के इलावा मुतमद्दिम ज़िंदगी की पासबान-ओ-निगरान भी है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَٹَھنّی
رائج الوقت اعشاری نظام کے مطابق پچاس پیسے کا سکہ، سابق نظام کے مطابق آٹھ آںے کا سکہ (قیمت میں روپے سے نصف)، دھیلی
ethane
الکین کے سلسلے کا ایک گیسی ہائڈرو کاربن جو قدرتی گیس میں پایا جاتا ہے، کیمیائی فارمولا C2H6.
گَدھے گھوڑے کی تَمِیز اُٹھانا
ادنیٰ اور اعلیٰ میں تمیز نہ کرنا ، اہلِ ہنر اور بے ہنر کو یکساں سمجھنا .
کَفَن پھاڑ کَر اُٹْھنا
مُردوں کا زندہ ہونا، قیامت سمجھ کر مُردوں کا اُٹھ کھڑا ہونا، مُردوں کا کسی عجیب بات کے سبب قبر سے نکل کھڑا ہونا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (athene)
athene
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔