تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹھ" کے متعقلہ نتائج

اَٹھ

آٹھ (رک) کی تخفیت ، مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل ، جیسے : اٹھ پسری ، اٹھ روزہ ، اٹھنی ، اٹھواڑا ۔

اَٹھارہ

دس اور آٹھ کا مجموعہ، ہندسوں میں ۱۸

اَٹھ پَہْری

آٹھوں پہر کا ،ہر وقت کا، ہمہ وقتی

اَٹھ مَلاری

ایک قسم کا تپنچا جس میں (گولیوں کی) آٹھ نالیں ہوتی ہیں، ریوالور

اَٹھ پَہْرِیا

آٹھوں پہر کا، ہر وقت کا، ہمہ وقتی

ہَٹھ

زور، طاقت، قوت

اَٹھے

(پہاڑا) آٹھ بار، آٹھ مرتبہ، آٹھ میں ضرب دے کر

اَٹھ گُنا

آٹھ مرتبہ زیادہ، آٹھ حصے بڑھا ہوا

اَٹھیل

جو اپنی جگہ سے نہ ہلایا جاسکے، قائم، مستحکم

اَٹھاسی

عدد '88' کو بتانے والا، جو گنتی میں 'اسی اور آٹھ' ہو

اَٹھماس

کنے کی کاشت کے لیے شروع برسات سے موسم بہار تک آٹھ مہنے ہل چلا کر تیار ہوا کھیت ہل چلا تیار کیا ہوا کھیت

اَٹھ نال

وہ تپنچہ وغیرہ جس میں آٹھ کار توس بیک وقت بھرے جاسکتے ہوں

اَٹھ کَونْسِل

جلسہ، پنچایت

اَٹھائی

अनुचित हठ ठानने वाला, झगड़ा या तकरार करनेवाला, उपद्रवी, नटखट, पाजी, उत्पाती

اَٹھ پلکا

(مرغ بازی) وہ مرغ جس کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تارسے ٹانکا دے کر باندھ دیا جائے تاکہ حریف کے مقابل اس کی آنکھ نہ جھپک سکے

اَٹھ وارا

پورے آٹھ دن، ہفتہ

اَٹھ ماسا

۰۱ وہ بچہ جو حمل کے آٹھوین مہینہ پیدا ہو

اَٹھاوِیْس

بیس اور آٹھ کا مجموعہ، ستائیں اور انتیس کے درمیان کا عدد، (ہندسوں میں) ۲۸

اَٹھ ماشی

آٹھ ماشے کا بت، آٹھ ماشے وزن کی اشرفی

اَٹھ کَھمْبا

آٹھ ستونون کا خیمہ، شامیانہ یا مکان

اَٹھواڑا

رک : اٹھ (تحتی الفاظ) .

اَٹھیانّوں

اٹھانوے (رک) .

ہَٹھ یوگ

ہندوؤںکی عبادت کا ایک طریقہ جس کے بانی گورکھ ناتھ تھے اس میں ظاہری رسوم اور عبادات کو بے معنی بتایا گیا ہے ان کے اس جوگ میں خدا پرستی شامل تھی اور دل کو ظاہری اشیا سے ہٹانے کے لیے کئی طریقے برتے جاتے تھے جیسے ایک ٹانگ پر کھڑا ہونا ، بازو کھڑا رکھنا یا منھ پچھلی طرف موڑ کر حقہ پینا وغیرہ ۔

ہَٹھ میں

ضد کے اثر میں ، ضد کی حالت میں

ہَٹھ کی ٹیک پَر ہونا

ضد آمیز مخالفت یا نافرمانی پر تلے ہونا ۔

ہَٹھوا

رک : ہٹوا ، دکاندار ، تولا

ہَٹھِیلا

رک : ہٹیلا

ہَٹھواہا

رک : ہٹوا ، دکاندار ، تولا

ہَٹھار

(کاشت کاری) نشیبی جگہ ، نیچی زمین جس طرف دریاکا پانی بہتا ہو ۔

ہَٹھات

زور سے، زبردستی

راج ہَٹھ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹھ کے معانیدیکھیے

اَٹھ

aThअठ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

اَٹھ کے اردو معانی

اسم، مذکر، عددی

  • آٹھ (رک) کی تخفیت ، مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل ، جیسے : اٹھ پسری ، اٹھ روزہ ، اٹھنی ، اٹھواڑا ۔

Urdu meaning of aTh

  • Roman
  • Urdu

  • aaTh (ruk) kii taKhfiit, murakkabaat me.n juzu avval ke taur par mustaamal, jaise ha uTh pisarii, uTh roza, aThannii, aThvaa.Daa

English meaning of aTh

Noun, Masculine, Numeral

  • eight

अठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संख्यात्मक

  • 'आठ' (संख्या) का वह संक्षिप्त रूप जो यौगिक शब्दों के आरम्भ में लगता है

اَٹھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَٹھ

آٹھ (رک) کی تخفیت ، مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل ، جیسے : اٹھ پسری ، اٹھ روزہ ، اٹھنی ، اٹھواڑا ۔

اَٹھارہ

دس اور آٹھ کا مجموعہ، ہندسوں میں ۱۸

اَٹھ پَہْری

آٹھوں پہر کا ،ہر وقت کا، ہمہ وقتی

اَٹھ مَلاری

ایک قسم کا تپنچا جس میں (گولیوں کی) آٹھ نالیں ہوتی ہیں، ریوالور

اَٹھ پَہْرِیا

آٹھوں پہر کا، ہر وقت کا، ہمہ وقتی

ہَٹھ

زور، طاقت، قوت

اَٹھے

(پہاڑا) آٹھ بار، آٹھ مرتبہ، آٹھ میں ضرب دے کر

اَٹھ گُنا

آٹھ مرتبہ زیادہ، آٹھ حصے بڑھا ہوا

اَٹھیل

جو اپنی جگہ سے نہ ہلایا جاسکے، قائم، مستحکم

اَٹھاسی

عدد '88' کو بتانے والا، جو گنتی میں 'اسی اور آٹھ' ہو

اَٹھماس

کنے کی کاشت کے لیے شروع برسات سے موسم بہار تک آٹھ مہنے ہل چلا کر تیار ہوا کھیت ہل چلا تیار کیا ہوا کھیت

اَٹھ نال

وہ تپنچہ وغیرہ جس میں آٹھ کار توس بیک وقت بھرے جاسکتے ہوں

اَٹھ کَونْسِل

جلسہ، پنچایت

اَٹھائی

अनुचित हठ ठानने वाला, झगड़ा या तकरार करनेवाला, उपद्रवी, नटखट, पाजी, उत्पाती

اَٹھ پلکا

(مرغ بازی) وہ مرغ جس کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تارسے ٹانکا دے کر باندھ دیا جائے تاکہ حریف کے مقابل اس کی آنکھ نہ جھپک سکے

اَٹھ وارا

پورے آٹھ دن، ہفتہ

اَٹھ ماسا

۰۱ وہ بچہ جو حمل کے آٹھوین مہینہ پیدا ہو

اَٹھاوِیْس

بیس اور آٹھ کا مجموعہ، ستائیں اور انتیس کے درمیان کا عدد، (ہندسوں میں) ۲۸

اَٹھ ماشی

آٹھ ماشے کا بت، آٹھ ماشے وزن کی اشرفی

اَٹھ کَھمْبا

آٹھ ستونون کا خیمہ، شامیانہ یا مکان

اَٹھواڑا

رک : اٹھ (تحتی الفاظ) .

اَٹھیانّوں

اٹھانوے (رک) .

ہَٹھ یوگ

ہندوؤںکی عبادت کا ایک طریقہ جس کے بانی گورکھ ناتھ تھے اس میں ظاہری رسوم اور عبادات کو بے معنی بتایا گیا ہے ان کے اس جوگ میں خدا پرستی شامل تھی اور دل کو ظاہری اشیا سے ہٹانے کے لیے کئی طریقے برتے جاتے تھے جیسے ایک ٹانگ پر کھڑا ہونا ، بازو کھڑا رکھنا یا منھ پچھلی طرف موڑ کر حقہ پینا وغیرہ ۔

ہَٹھ میں

ضد کے اثر میں ، ضد کی حالت میں

ہَٹھ کی ٹیک پَر ہونا

ضد آمیز مخالفت یا نافرمانی پر تلے ہونا ۔

ہَٹھوا

رک : ہٹوا ، دکاندار ، تولا

ہَٹھِیلا

رک : ہٹیلا

ہَٹھواہا

رک : ہٹوا ، دکاندار ، تولا

ہَٹھار

(کاشت کاری) نشیبی جگہ ، نیچی زمین جس طرف دریاکا پانی بہتا ہو ۔

ہَٹھات

زور سے، زبردستی

راج ہَٹھ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone