تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُور و ظُلمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُور و ظُلمَت کے معانیدیکھیے
نُور و ظُلمَت کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- روشنی اور اندھیرا، اندھیرا اور اُجالا
شعر
عجیب جنگ و جدال ہر پل ہے میرے اندر
کہ نور و ظلمت کا ایک مقتل ہے میرے اندر
ابھی ہے نور و ظلمت کی کشاکش
ابھی ہے دور منزل آگہی کی
نور و ظلمت میں امتیاز نہیں
اس کنوئیں میں اتر رہا ہوں میں
English meaning of nuur-o-zulmat
Noun, Masculine, Singular
- light and darkness, darkness and brightness
नूर-ओ-ज़ुल्मत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- रोशनी और अंधेरा, अंधेरा और उजाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُور و ظُلمَت)
نُور و ظُلمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔