تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُور دِیَدہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُور دِیَدہ کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
موضوعات: کنایۃً
نُور دِیَدہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مذکر
- نورِ نظر، نورِ چشم، آنکھ کا نور
- (کنایتہ) محبوب فرزند یا دختر
- مُراد: چہیتا، عزیز، پسندیدہ
شعر
کوری چشم کیوں نہ زیارت کو اس کی آئے
یوسف سا جس کو مد نظر نوردیدہ تھا
ہر تیرہ فام صبح کا ورثہ ہے مشترک
ہر نور دیدہ شام میں تو بھی ہے میں بھی ہوں
English meaning of nuur-diida
Persian, Arabic - Adjective, Masculine
- light of eyes, pretty son and daughter, lovely
नूर-दीदा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُور دِیَدہ)
نُور دِیَدہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔