تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقْطہ" کے متعقلہ نتائج

پُھوٹَن

نا اتفاقی، اختلاف، غلط فہمی، اعضا شکنی

پُھٹانے

پُھٹانا

مٹر یا چنا جس پر شکر لپٹی ہوئی ہو .

پَھٹَن

پھٹ جانے کی کیفیت یا حالت

photon

ضیائیہ

phaeton

کھلی ہوئی چار پہیوں کی گاڑی

futon

جاپانی روئی دار گدّا جسے فرش کے طور پر بچھا لیتے ہیں۔.

فَطَن

زیرکی، ذہانت، عقلمندی، دانائی، فراست

فَتِن

فِتَن

فتنہ (رک) کی جمع.

فَطِین

ذہین، عقلمند، دانا

فَطِن

زیرک ، ذہین ، عقل مند ، دانا ، سمج دار.

فِٹَن

چارپہیوں کی گاڑی، جو اوپر سے کُھلی ہوئی ہوتی ہے، اس میں عموماً دو گھوڑے جوتے جاتے ہیں

فاطِن

فُتُون

فتن کی جمع ، فتنہ و فساد .

فِتِّین

ذہین، تیزفہم، ہوشیار، ہرکام میں ماہر

fatten

مُوٹا

فَتّان

فتنہ انگیز، آفت خیز (عموماً چشم محبوب کی صفت میں مستعمل)

فتّاں

فتنہ پیدا کرنے والا، فتنہ انگیز، آفت خیز (عموماً چشم محبوب کی صفت میں مستعمل)

ہَڑ پُھوٹَن

(طب) ہڈّیوں کا درد ، اعضا شکنی ۔

فِتْنَہ قَد

وہ جس کی رعنائی قامت سے فتنہ پیدا ہو جائے، مراد : معشوق

فِتْنَہ زائی

فتنہ پیدا کرنا ، فتنہ پروری .

فِتْنَہ زادَہ

فتنے کا پروردہ ، جس کی سرشت میں فتنہ ہو .

فِتْنَہ پَرْداز

فتنہ اٹھانے والا، جھگڑا پھیلانے والا، فسادی، شورش برپا کرنے والا

فِتْنَہ پَرْدازی

فتنہ اٹھانا، فساد برپا کرنا، شورش کھڑا کرنا

فِتْنَۂ آشوب خیز

بہت زیادہ ہنگامہ اور فساد برپا کرنے والی بات

فتنہ شعار

فسادی، جھگڑالو، دنگا فساد کرنے والا

فِتْنَہ اَنْداز

جھگڑالو، فسادی، فتنہ پرداز

فِتْنَہ اَنگیزی

فتنہ اٹھانا، فساد برپا کرنا، شورش برپا کرنا

فِتْنَہ اَنگیز

فتنہ اٹھانے والا، جھگڑا پھیلانے والا، فسادی، شورش برپا کرنے والا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جاگنا

مٹا ہوا فساد پھر اٹھنا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ

سویا ہوا فتنہ ، پوشیدہ فتنہ .

فِتْنَہ اَنْدازی

فتنہ پردازی

فِتْنَہ اَنْدوزی

شرارت ، فتنہ انگیزی ، بغاوت .

فِتْنَہ زا

فتور برپا کرنے والا، حشر پیدا کرنے والا، فسادی، شرپسند، آفت اٹھانے والا

فِتْنَۂِ شَہْوَت

فِتْنَہ خیز

فساد برپا کرنے والا، شورش اُٹھانے والا

فِتْنَہ بازی

شر انگیزی ، فساد برپا کرنا .

فِتْنَہ قامَت

وہ جس کی رعنائی قامت سے فتنہ پیدا ہو جائے ؛ مراد : معشوق .

فتنہ ساز

فتنہ اٹھانے والا، جھگڑا پھیلانے والا، فسادی، شورش برپا کرنے والا

فِتْنَہ پَرْوَر

فساد کو ہوا دینے والا، فسادی، جھگڑالو

فِتْنَۂ دَوراں

سارے زمانے کے لئے فتنہ ، ساری دنیا کے لئے پریشانی کا باعث ؛ (کنایتہً) معشوق ، عشوہ پرداز.

فِتْنَہ بُنیاد

(کنایتہً) معشوق ، محبوب.

فِتْنَہ کیش

فتنہ پرور ، طبعاً فسادی .

فِتْنَۂ خُفْتَہ رَا مَکُن بیدار

سوئے ہوئے فتنہ کو جگانا نہیں چاہئے

فِتْنوں کا پاؤں نِکالْنا

فتنوں کا یا مصیبتوں کا آغاز ہونا ، شروبلا کا سلسلہ شروع ہونا .

فِتْنَہ سازی

فتنہ پردازی

فِتْنَہ تَراش

فتنے فساد اُٹھانے والا ، جوڑ توڑ کرنے والا .

فِتْنَۂ زا

فتور برپا کرنے والا، حشر پیدا کرنے والا، فسادی، شرپسند، آفت اٹھانے والا

فِتْنَہ و فَساد

لڑائی جھگڑا

فِتْنَۂ بیدار

وہ فتنہ جو پوری طرح برپا ہو ، کھلا ہوا فساد ، نمایاں فتنہ.

پُھوٹْنا

فِتْنَہ سَرِشْت

بری صفات رکھنے والا ، فتنہ خو .

فِتْنَۂ زَمانا

رک : فتنۂ دوراں .

فِتْنَۂ فَرْدا

مستقبل میں پیدا ہونے والی شورش یا ہنگامہ .

فِتْنَۂ روزْگار

رک : فتنۂ دوراں .

فِتْنَۂ اِرتِداد

مذہب اسلام سے پھر جانا ؛ (کنایتہً) بے وفائی ، غداری .

فِتْنَہ جُو

فتنہ برپا کرنے والا، فسادی، فساد اور شورش کرنے کا عادی

فِتْنَہ گَر

فتنہ کھڑا کرنے والا، فتنہ ساز، (مجازاً) معشوق، شوخ

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقْطہ کے معانیدیکھیے

نُقْطہ

nuqtaनुक़्ता

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تصوف ریاضی طب ہندسہ

اشتقاق: نَقَطَ

نُقْطہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ریاضی) وہ نشان جس کی نہ چوڑائی نہ موٹائی نہ لمبائی ہو ، قلم کی نوک کاغذ پر رکھنے سے جو نشان بنے ، بندی ، صفر کا نشان ۔
  • (ہندسہ) وہ جگہ جہاں دو خطوط ایک دوسرے کو کاٹیں یا ملیں ۔
  • مرکز ، بنیاد
  • بنیادی بات ،خیال، تہہ کی بات ، باریک بات
  • بندی کا نشان جو کسی چیز کے انتخاب کو ظاہر کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے (شعر وغیرہ پر) ، نقطہء انتخاب
  • نشان جو شک کے اظہار کے لیے بنایا جاتا ہےنقطہء شک ۔
  • دائرے کے وسط کا وہ مقام جس سے خط دائرہ تک خطوط کھینچے جاتے ہیں (اور طوالت میں برابر ہوتے ہیں ، نقطہء پر کار)
  • مقرر کردہ مقام یا جگہ ، نشان ۔ شگاف کو نقطہ (ب) سے شروع کرکے نقطہ (ح) تک لے جاؤ ۔
  • چھوٹاسا دھبا یا نشان ، داغ ۔
  • ۔ وہ باریک روشنی جو شعاعوں کے جمع ہونے سے بنتی ہے ، کرن بندی
  • ۔ وہ صفر کا نشان جو بعض حروف پر دیا جاتا ہے جیسے ب کے نیچے ایک نقطہ ، ت کے اوپر دو نقطے ۔
  • ۔ (تصوف) ذات ِبحت اور مرتبہء سلب ِصفات کو کہتے ہیں جو منقطع الاشارہ ہے اور اس کو نقطہء ذات کہتے ہیں کہ نقطہء بائِ بسم اﷲ سے ذات مراد لیتے ہیں
  • ۔ چھوٹی سی چیز ؛ کسی چیز کا ذرا سا حصہ
  • ۔ (طب) اصطلاح ِدوا سازی میں دوا کا قطرہ ، دوا کی بوند
  • ۔ وہ نشان جس پر نشانہ لگاتے ہیں ،ہدف ۔
  • ۔(ع۔نُقط نِقاط۔ جمع) مذکر۱۔صفر۲۔ شک ظاہر کرنے کے لیے بھی نقطہ دے دیا کرتے ہیں۔؎
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nuqta

Noun, Masculine

नुक़्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिंदी, बिंदु, डॉट
  • बिंदु; बिंदी
  • बिंदी, बिंदु, सिफ़, बुंदकी, चिह्न, निशान।
  • लेखन में अक्षरों के नीचे लगाई जाने वाली बिंदी, जैसे- ज़; फ़; ख़ आदि
  • शून्य का सूचक चिह्न; सिफ़र
  • दाग; धब्बा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقْطہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقْطہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone