تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِتْنَۂ بیدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِتْنَۂ بیدار کے معانیدیکھیے
فِتْنَۂ بیدار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ فتنہ جو پوری طرح برپا ہو ، کھلا ہوا فساد ، نمایاں فتنہ.
شعر
ہزار فتنۂ بیدار خواب رنگیں میں
چمن میں غنچۂ گل رنگ لائے ہیں کیا کیا
عقل ہے فتنۂ بیدار سلا دیں اس کو
عشق کی جنس گراں مایہ کو ارزاں کر دیں
وہ مست خواب چشم ہے کوئی بلائے بد
کیا مرتبہ ہے فتنۂ بیدار کے لیے
English meaning of fitna-e-bedaar
Noun, Masculine
- awakened calamity, mischief
- an unashamed calamity
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِتْنَۂ بیدار)
فِتْنَۂ بیدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔