تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُقْطہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُقْطہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
نُقْطہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (ریاضی) وہ نشان جس کی نہ چوڑائی نہ موٹائی نہ لمبائی ہو ، قلم کی نوک کاغذ پر رکھنے سے جو نشان بنے ، بندی ، صفر کا نشان ۔
- (ہندسہ) وہ جگہ جہاں دو خطوط ایک دوسرے کو کاٹیں یا ملیں ۔
- مرکز ، بنیاد
- بنیادی بات ،خیال، تہہ کی بات ، باریک بات
- بندی کا نشان جو کسی چیز کے انتخاب کو ظاہر کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے (شعر وغیرہ پر) ، نقطہء انتخاب
- نشان جو شک کے اظہار کے لیے بنایا جاتا ہےنقطہء شک ۔
- دائرے کے وسط کا وہ مقام جس سے خط دائرہ تک خطوط کھینچے جاتے ہیں (اور طوالت میں برابر ہوتے ہیں ، نقطہء پر کار)
- مقرر کردہ مقام یا جگہ ، نشان ۔ شگاف کو نقطہ (ب) سے شروع کرکے نقطہ (ح) تک لے جاؤ ۔
- چھوٹاسا دھبا یا نشان ، داغ ۔
- ۔ وہ باریک روشنی جو شعاعوں کے جمع ہونے سے بنتی ہے ، کرن بندی
- ۔ وہ صفر کا نشان جو بعض حروف پر دیا جاتا ہے جیسے ب کے نیچے ایک نقطہ ، ت کے اوپر دو نقطے ۔
- ۔ (تصوف) ذات ِبحت اور مرتبہء سلب ِصفات کو کہتے ہیں جو منقطع الاشارہ ہے اور اس کو نقطہء ذات کہتے ہیں کہ نقطہء بائِ بسم اﷲ سے ذات مراد لیتے ہیں
- ۔ چھوٹی سی چیز ؛ کسی چیز کا ذرا سا حصہ
- ۔ (طب) اصطلاح ِدوا سازی میں دوا کا قطرہ ، دوا کی بوند
- ۔ وہ نشان جس پر نشانہ لگاتے ہیں ،ہدف ۔
- ۔(ع۔نُقط نِقاط۔ جمع) مذکر۱۔صفر۲۔ شک ظاہر کرنے کے لیے بھی نقطہ دے دیا کرتے ہیں۔؎
شعر
خدا کاتب کی سفاکی سے بھی محفوظ فرمائے
اگر نقطہ اڑا دے نامزد نامرد ہو جائے
Urdu meaning of nuqta
- Roman
- Urdu
- (riyaazii) vo nishaan jis kii na chau.Daa.ii na moTaa.ii na lambaa.ii ho, qalam kii nok kaaGaz par rakhne se jo nishaan bane, bandii, sifar ka nishaan
- (hindsaa) vo jagah jahaa.n do Khutuut ek duusre ko kaaTe.n ya mile.n
- markaz, buniyaad
- buniyaadii baat, Khyaal, tahaa kii baat, baariik baat
- bandii ka nishaan jo kisii chiiz ke intiKhaab ko zaahir karne ke li.e banaayaa jaataa hai (shear vaGaira par), nukta-e-intiKhaab
- nishaan jo shak ke izhaar ke li.e banaayaa jaataa hai nukta-e- shak
- daayre ke vast ka vo muqaam jis se Khat daayaraa tak Khutuut khiinche jaate hai.n (aur tavaalat me.n baraabar hote hai.n, nukta-e- par kaar)
- muqarrar karda muqaam ya jagah, nishaan । shigaaf ko nuqta (ba) se shuruu karke nuqta (a) tak le jaa.o
- chhoTaasaa dhabbaa ya nishaan, daaG
- ۔ vo baariik roshnii jo shuvaa.o.n ke jamaa hone se bantii hai, karaN bandii
- ۔ vo sifar ka nishaan jo baaaz huruuf par diyaa jaataa hai jaise ba ke niiche ek nuqta, ta ke u.upar do nuqte
- ۔ (tasavvuf) zaat ibhat aur martaba-e- salb isfaat ko kahte hai.n jo munaqte alaashaaraa hai aur is ko nukta-e-zaat kahte hai.n ki nukta-e- baa.i bismillaah se zaat muraad lete hai.n
- ۔ chhoTii sii chiiz ; kisii chiiz ka zaraa saa hissaa
- ۔ (tibb) istilaah advaa saazii me.n davaa ka qatra, davaa kii buu.nd
- ۔ vo nishaan jis par nishaanaa lagaate hai.n, hadaf
- ۔(e।nuqat nakaat। jamaa) muzakkar१।sifar२। shak zaahir karne ke li.e bhii nuqta de diyaa karte hain।
नुक़्ता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बिंदी, बिंदु, डॉट
- बिंदु; बिंदी
- बिंदी, बिंदु, सिफ़, बुंदकी, चिह्न, निशान।
- लेखन में अक्षरों के नीचे लगाई जाने वाली बिंदी, जैसे- ज़; फ़; ख़ आदि
- शून्य का सूचक चिह्न; सिफ़र
- दाग; धब्बा।
نُقْطہ سے متعلق محاورے
نُقْطہ کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نِکاح شِغار
اپنی بہن یا بیٹی دے کر دوسرے کی بہن یا بیٹی سے بغیر مہر کے نکاح کرنا ، بغیر مہر کے بٹہ سٹہ یا وٹہ سٹہ کی شادی ۔
نِکاح فُضُول
(فقہ) ایسا نکاح جو ولی کے علاوہ کوئی دوسرا شخص کردے ۔ ایسا نکاح موکل کی اجازت پر موقوف رہے گا اگر اس نے اجازت دے دی تو نافذ رہے گا ورنہ کالعدم قرارپائے گا ۔
نِکاح نامَہ
وہ کاغذ جس پر دولھا دلہن کے کوائف، نکاح کی شرائط، انعقاد کی تاریخ و مقام، مہر کی مقدار، گواہوں کے نام اور دیگر تفصیلات درج کی جاتی ہیں
نِکاح صَحِیح
(فقہ) وہ نکاح جو شرعی حیثیت سے جملہ ارکان پر پورا اترے ، قانونی اور شرعی طور پر درست نکاح ۔
نِکاح باطِل
(فقہ) ایسا نکاح جو فی نفسہٰ کالعدم ہو ، ایسا نکاح جو غیر مؤثر ہو اور اس سے فریقین کے درمیان کوئی ازدواجی حق قائم نہیں ہوتا ، اس نکاح کی حسب ذیل صورتیں ہیں ۔ (۱) محرمات میں سے کسی سے نکاح (۲) کافر کا مسلمان عورت سے نکاح (۳) نکاح شدہ عورت سے نکاح ۔ ا
نِکاحِ مِقت
دورِ جاہلیت میں نکاح کی ایک قسم جس میں باپ بیٹے کی بیوہ سے نکاح کرتا تھا یا بیٹا باپ کی بیوہ سے جسے اسلام نے حرام قرار دے دیا
نِکاح ٹُوٹنا
کوئی ایسی بات ہونا جس سے بیوی میاں پر حرام ہو جائے ، نکاح ختم ہو جانا ، نکاح فسخ ہو جانا ۔
نِکاح رَجِسٹَرار
وہ عہدے دار جو شادی کا ریکارڈ محفوظ رکھتا ہو یا جو شادی کی کارروائی مخصوص کتاب میں درج کرے ۔
نِکاحِ مُتْعَہ
(اہل ِتشیع) ایسا نکاح جو کسی خاص وقت تک کے لیے کیا جائے اور جس میں مہر واجب کا تعین لازم ہے گواہ کی شرط نہیں ہوتی ، نکاح متعہ میں لفظ متعہ بولنا لازم ہے ، عارضی نکاح ۔
نِکاحِ مُؤَقَّت
(اہل ِتشیع) وہ نکاح جو گواہوں کی موجودگی میں عورت سے ایک معینہ مدت کے لیے کیا جائے، نکاح متعہ
نِکاحی
بیاہی عورت، نکاح کی ہوئی، نکاح کرکے لائی ہوئی عورت، منکوحہ، بیوی، جس کا نکاح ہوچکا ہو، جو نکاح کر چکا ہو
نِکاحِ مُعَلَّق بَشَرط
(فقہ) ایسا نکاح جو کسی ایسی شرط پر کیا جائے جو اختیار میں نہ ہو (جیسے کسی کی خوشی یا ہوا کا چلنا یا پانی کا برسنا) ایسا نکاح ناجائز ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baa'z
बा'ज़
.بَعْض
some, few, several
[ Sardi ke mausam mein thand se bachne ke liye rain-basere se baaz log phir bhi mahroom rah jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Guruur
ग़ुरूर
.غُرُور
pride, haughtiness, vanity
[ Taaqat ka ghuroor achchhe aur bure ke beech imtiyaz (difference) mita deta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gaar
ग़ार
.غار
cave, cavern
[ Insanon ka yun likha hai ki jab tak ye thode the sada haivanon ke dar se bhag kar gharon mein chhupte ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taa'ziyat
ता'ज़ियत
.تَعْزِیَت
condolence, mourning, lamentation
[ Kya bura dastur hai ki naam to karen taziyat ka jiske maani hain tasalli dena aur tasalli ki jagah marne wale ki khubiyan yaad dilayen ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gurbat
ग़ुर्बत
.غُرْبَت
poverty, indigence, destitution
[ Krishn Chand ko aurat, jawani... chandni-raat se hi muhabbat nahin balki ghurbat se bhi ek manfi qism ka ishq hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taa'ziiraat
ता'ज़ीरात
.تَعْزِیرات
punishments
[ Har mulk ke aaeen mein mukhtalif jaraem ke liye alag-alag taaziraat hoti hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gaayat
ग़ायत
.غایَت
superlative, excessively, extremely, very
[ Ye ghaayat khasta paranthe hain jo ghee ki zyadati ki wajah se taar-taar ho jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ta'ajjub
त'अज्जुब
.تَعَجُّب
surprise, wonder
[ Ibrahim ne apne ustad se kaha ki mujhe bahut taajjub hua jab pata chala ki duniya itni qadim hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gadr
ग़द्र
.غَدْر
mutiny, rebellion, sedition
[ Ghadr aksar hukoomat ka takhta palat deta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'attaar
'अत्तार
.عَطّار
perfume seller, perfumer
[ Juma, Eid dusre tehvaron ke mauqon par gali-kuchon mein attar ki amad-o-raft badh jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (نُقْطہ)
نُقْطہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔