تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقْطہ" کے متعقلہ نتائج

جاناں

محبوب، معشوق، پیارا

جانوں

جانو

جانوں

جان

جُنُوں

دیواںہ پن، دیوانگی، عقل کھو بیٹھنا

جانانی

جاناں (رک) سے منسوب یا متعلق .

جانانَہ

محبوبانہ، معشوقانہ، معشوق جیسا

جانانْگی

جاناں (رک) کا اسم کیفیت ، محبوب ہونا.

جُنُون

دیوانہ پن، دیوانگی، پاگل پن، عقل کھو بیٹھنا

جَناں

رک : جنا (۱) (= فرد وغیرہ) .

جَنَن

جَنِین

(لفظاََ) کوئی چیز جو چھپی ہو یا دفن ہو

جِنان

جنتیں، بہشت (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)

جِناں

جنان کا مخفف، جنت، بہشت (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)

zunian

زونی زبان؛ زبان سے متعلق؛ اسم

جِنوں

جن (رک) کی جگہ .

زَنَن

زن سے، زن کی آواز کے ساتھ

جِنّ

(لفظاً) پوشیدہ، چھپا ہوا

زَنان

عورتیں

ظَنُون

مرد بدگمان ، مرد ضعیف العقل.

ظَنِین

ظُنُون

شکوک و شبہات، بدگمانیاں، گمانیاں

کُوئے جاناں

کوچۂ محبوب، معشوق کی گلی

زَنَاْنُوْں

ذُو النُّون

حضرت یونس کا لقب، جو چالیس دن تک مچھلی کے پیٹ میں رہے

ضَنائن

(تصوَّف) لغت میں بخل و خاصہ کو کہتے ہی اور اصطلاح میں خاصہ مراد ہے اور ضنائن ایک گروہ خاص ہے اہل اللہ میں سے کہ تعالیٰ نے ان کو خاص کر لیا ہے بسبب انفاست کے

زَناں

مارتا ہوا

واصلؔ جاناں

غَمِ جاناں

محبوب کا غم، غمِ عشق، عشق کا روگ، محبوب کی جدائی کا صدمہ، معشوق کی جدائی کا غم

زُلْفِ جاناں

محبوب کے بال، معشوقہ کی زلف

جُنُونی

دیوانہ، خبطی، پاگل

جانِ جاناں

بہت عزیز، بہت پیارا معشوق

اِعْتِبارِ کُوئے جاناں

جَنانْ دَوڑانا

غور و خوض کرنا

جُنُون چَڑھنا

دیوانہ ہونا، پاگل ہونا

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

جَنِینی تَکَوُّن

جنین (رک) کے بننے کا عمل .

جُنُونِ سَگ گَزِیدَگی

جَنانْ دِشا

علم یا عقل کی حالت

جِنّْ جَھاڑْنا

آسیب دفع کرنے کا منتر پڑھنا، جھاڑ پھون٘ک کر جن کا اثر زائل کرنا

جِنّ پَکَڑْنا

جن قابو کرنا، جن اتارنا

جُنُوں چَڑھْنا

پاگل ہونا، دیوانہ ہوجانا، غصہ آنا، طیش میں آنا

جِنّ چَڑْھنا

جن کا کسی انسان پر قابض ہو جانا، آسیب کا خلل ہونا

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

جَنَّت

پودوں سے بھرا ہونا زمیں کا، باغ ارم، باغ بدیع، ارم، باغ، بہشت، خلد، گلزار، گلستاں، فردوس

جُنُونْ اُچَھلْنا

خبط ہونا، کسی چیز کی دھن ہونا

جَنانْ دانْ

جسے علم اور گیان حاصل ہو، عالم، گیانی، وہ شخص جو اچھی طرح سمجھے

جُنُوں زَدَہ

دیوانہ سودائی .

جُنُون کے غَلْبے میں

جُنُونِ عِشْق

پاگل پن، محبت کا جنون، حد سے زیادہ یا پرجوش محبت

جُنُوں پَرْدازی

دیونگی ، پاگل پن .

جِنّْ وَہی جو سَر پَر چَڑھ کَر بولے

بات وہ جو منہ پر کہی جائے

جُنُوں سَر چَڑنا

پاگل ہونا، دماغ خراب ہو جانا.

جُنُوں سَر چَڑْھنا

پاگل ہونا، دماغ خراب ہو جانا.

جنون و خرد

جَنِین کُشی

جِنّ سَر پَر چَڑْھنا

رک : جن چڑھنا.

جُنُوں اُچَھلْنا

دیوانگی کا عود کرنا، کسی چیز کی بہت زیادہ دھن ہونا، خبط ہونا

جُنُوں اُچھالْنا

جنون اچلھنا (رک) کا تعدیہ .

جُنُون میں بھی لُطْف ہے

جُنونِ دَوری

وہ دیوانگی جس کا دورہ ہو، یعنی کبھی اچھا ہوجائے کبھی دیوانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقْطہ کے معانیدیکھیے

نُقْطہ

nuqtaनुक़्ता

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تصوف ریاضی طب ہندسہ

اشتقاق: نَقَطَ

نُقْطہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ریاضی) وہ نشان جس کی نہ چوڑائی نہ موٹائی نہ لمبائی ہو ، قلم کی نوک کاغذ پر رکھنے سے جو نشان بنے ، بندی ، صفر کا نشان ۔
  • (ہندسہ) وہ جگہ جہاں دو خطوط ایک دوسرے کو کاٹیں یا ملیں ۔
  • مرکز ، بنیاد
  • بنیادی بات ،خیال، تہہ کی بات ، باریک بات
  • بندی کا نشان جو کسی چیز کے انتخاب کو ظاہر کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے (شعر وغیرہ پر) ، نقطہء انتخاب
  • نشان جو شک کے اظہار کے لیے بنایا جاتا ہےنقطہء شک ۔
  • دائرے کے وسط کا وہ مقام جس سے خط دائرہ تک خطوط کھینچے جاتے ہیں (اور طوالت میں برابر ہوتے ہیں ، نقطہء پر کار)
  • مقرر کردہ مقام یا جگہ ، نشان ۔ شگاف کو نقطہ (ب) سے شروع کرکے نقطہ (ح) تک لے جاؤ ۔
  • چھوٹاسا دھبا یا نشان ، داغ ۔
  • ۔ وہ باریک روشنی جو شعاعوں کے جمع ہونے سے بنتی ہے ، کرن بندی
  • ۔ وہ صفر کا نشان جو بعض حروف پر دیا جاتا ہے جیسے ب کے نیچے ایک نقطہ ، ت کے اوپر دو نقطے ۔
  • ۔ (تصوف) ذات ِبحت اور مرتبہء سلب ِصفات کو کہتے ہیں جو منقطع الاشارہ ہے اور اس کو نقطہء ذات کہتے ہیں کہ نقطہء بائِ بسم اﷲ سے ذات مراد لیتے ہیں
  • ۔ چھوٹی سی چیز ؛ کسی چیز کا ذرا سا حصہ
  • ۔ (طب) اصطلاح ِدوا سازی میں دوا کا قطرہ ، دوا کی بوند
  • ۔ وہ نشان جس پر نشانہ لگاتے ہیں ،ہدف ۔
  • ۔(ع۔نُقط نِقاط۔ جمع) مذکر۱۔صفر۲۔ شک ظاہر کرنے کے لیے بھی نقطہ دے دیا کرتے ہیں۔؎
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nuqta

Noun, Masculine

नुक़्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिंदी, बिंदु, डॉट
  • बिंदु; बिंदी
  • बिंदी, बिंदु, सिफ़, बुंदकी, चिह्न, निशान।
  • लेखन में अक्षरों के नीचे लगाई जाने वाली बिंदी, जैसे- ज़; फ़; ख़ आदि
  • शून्य का सूचक चिह्न; सिफ़र
  • दाग; धब्बा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقْطہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقْطہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone