تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُو نُمائی" کے متعقلہ نتائج

رُو نُمائی

وہ نقدی وغیرہ جو دولھا کے رشتہ دار دلہن کا پہلی بار منھ دیکھ کر اسے دیتے ہیں، اس رسم کو منھ دکھائی بھی کہتے ہیں

رُو نُمائی میں دینا

منہ دکھائی کا روپیہ یا کوئی چیز دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُو نُمائی کے معانیدیکھیے

رُو نُمائی

ruu-numaa.iiरू-नुमाई

اصل: فارسی

وزن : 2122

رُو نُمائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ نقدی وغیرہ جو دولھا کے رشتہ دار دلہن کا پہلی بار منھ دیکھ کر اسے دیتے ہیں، اس رسم کو منھ دکھائی بھی کہتے ہیں
  • نذر جو کسی محبوب یا مطلوب کے دیدار حاصل ہونے پر پیش کی جائے
  • کسی نئی کتاب کا تعارف (عموماً تقریب وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
  • صورت دکھانے یا ظاہر کرنے کا عمل

شعر

English meaning of ruu-numaa.ii

Noun, Feminine

  • sight of the face
  • showing of the face, ritual of first unveiling of bride before her husband, in-laws and others, gift given to bride on this occasion
  • launching ceremony (of a book)
  • the ceremony of a bride's unveiling herself for the first time in her father-in-law's house

रू-नुमाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विमोचन, अनावरण, पहली बार दुल्हन का चेहरा दिखाया जाना
  • मुंह दिखाई।।

رُو نُمائی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُو نُمائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُو نُمائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words