تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راہ نُمائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راہ نُمائی کے معانیدیکھیے
راہ نُمائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- راہ نما کا اسم کیفیت، راستہ دکھانا
شعر
گمشدگی ہی اصل میں یارو راہ نمائی کرتی ہے
راہ دکھانے والے پہلے برسوں راہ بھٹکتے ہیں
عشق آتا نہ اگر راہ نمائی کے لئے
آپ بھی واقف منزل نہیں ہونے پاتے
English meaning of raah-numaa.ii
Noun, Feminine
- guidance, guide line
राह-नुमाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पथ-प्रदर्शन, रास्ता बताना, नेतृत्व, नेतापन, लीडरी, दिशा निर्देश, रास्ता दिखाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راہ نُمائی)
راہ نُمائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔