تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعجِز نُمائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعجِز نُمائی کے معانیدیکھیے
مُعجِز نُمائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- معجز نما ہونا، معجزہ دکھانا، مافوق العادت امر کا ظہور میں لانا
شعر
اس لب جاں بخش کی معجز نمائی کا یقیں
ہو گیا طالبؔ کو اعجاز مسیحا دیکھ کر
عشق کی معجز نمائی کیفؔ اب کیا پوچھیے
بار ہستی ہو گیا ہے خود ہی کم میرے لئے
یہ سب معجز نمائی کی ہوس ہے
رفوگر آئے ہیں تار رفو بن
English meaning of mo'jiz-numaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- display of miracles, show miracles
मो'जिज़-नुमाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- चमत्कारिक होना, चमत्कार दिखाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعجِز نُمائی)
مُعجِز نُمائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔