تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُکتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتَہ کے معانیدیکھیے
نُکتَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ بات جسے ہر ایک نہ سمجھ سکے، علمی یا فلسفیانہ بات، باریک یا تہ کی بات، دقیق و بلیغ اور پاکیزہ بات
- راز، بھید، عقدہ
- کام کی بات
- عقل کی بات
- رائے، نقطہ نظر
- خیال، فلسفہ، فکر، نظریہ
- چٹکلا، لطیفہ
- دھبا، داغ
- وہ بندی یا صفر کا نشان جو بعض حروف پر دیا جاتا ہے
- رخنہ، عیب، نقص، مین میکھ، خردہ
- (تصوف) باریکی اور شخص پاکیزہ اور پوشیدہ کو کہتے ہیں اصطلاح سے مراد ایک بھید ہے جو درمیان عبد و رب کے ہے اور پیام پہنچاتا ہے عبد کو آناً فاناً
- وہ چمڑا جو گھوڑے کے منھ پر رہتا ہے، تلہاری، مہری، سربند، سردیوال
- مرکز، مقام
شعر
عشق کی ہر داستاں میں ایک ہی نکتہ ملا
عشق کا ماضی ہوا کرتا ہے مستقبل نہیں
نکتہ یہی ازل سے پڑھایا گیا ہمیں
حوا برائے حسن ہے آدم برائے عشق
یہ نکتہ اک قصہ گو نے مجھ کو سمجھایا
ہر کردار کے اندر ایک کہانی ہوتی ہے
English meaning of nukta
Noun, Masculine
- a point in argument, a subtle point, a point of wit, a witty or pithy saying, a mystical signification
- phrase, subtle point, witticism
नुक्ता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह बात जिसे हर एक न समझ सके, ज्ञान संबंधी या दर्शन संबंधी बात, सूक्ष्म या मर्म की बात, गूढ़ और अलंकृत और पवित्र बात
- राज़, भेद, रहस्य
- काम की बात
- अक़्ल की बात
- राय, दृष्टिकोण
- ख़याल, दर्शन, चिंतन, विचारधारा
- चुटकुला, लतीफ़ा
- धब्बा, दाग़
- वह बिंदी या शून्य का चिह्न जो कुछ अक्षरों पर दिया जाता है
- रुकावट, कमी, त्रुटि, छिद्रान्वेषण, छोटा सा दोष
- (सूफ़ीवाद) सूक्ष्मता और पवित्र व्यक्ति और छुपे हुए को कहते हैं इस्तिलाह से तात्पर्य एक भेद है जो रब और उसके बंदे के बीच है और बंदे को आनन-फ़ानन पयाम पहुँचाता है
- वह चमड़ा जो घोड़े के मुँह पर रहता है, तला, मोहरी, मुँह बंद किया हुआ
- केंद्र, स्थान
نُکتَہ سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُکتَہ)
نُکتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔