تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"noyau" کے متعقلہ نتائج
noyau کے لیے اردو الفاظ
noyau کے اردو معانی
اسم
- برانڈی کی قسم کا منشّی مشروب جس میں میووں کی گری سے ذائقہ پیدا کیا جاتا ہے ۔.
noyau के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ब्रांडी की क़सम का मुंशी मशरूब जिस में मेवों की गिरी से ज़ायक़ा पैदा किया जाता है ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَو یُونانی
یونان سے متعلق ؛ یونان کے ایک مخصوص اور (چہارم تا یکم صدی قبل مسیح) کے دور کی تاریخ ، زبان یا تمدن سے تعلق رکھنے والا (Helleinistic) ۔
نَیا کَرنا
موسم کی نئی سبزی، پھل یامیوہ وغیرہ پہلے پہل کھانا، نئی ترکاری یا پھل یا پان یا غلّہ کھانا، موسم کی چیز پہلے پہل چکھنا
نَیا مُلّا مَسْجِد کو دَوڑ دَوڑ جائے
۔مثل۔ کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اُسی کو کہتا اور جتاتا پھرتا ہے۔
نَیا مُلّا مَسِیت کو دَوڑ دَوڑ جائے
نئی بات کا بہت شوق ہوتا ہے ، جب کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اسی کو کرتا ہے اور جتاتا رہتا ہے تو کہتے ہیں
نَیا پَھل دانت تَلے ، دُشمَن پانْو تَلے
نیا پھل کھانے کو ملے اور دشمن ذلیل ہو (نیا پھل کھاتے وقت عورتیں یہ فقرہ زبان پر لاتی ہیں) ۔
نَیا بِگڑا
وہ جو حال ہی میں بدچلن ہوا ہو، خاص کر وہ جس کا باپ بہت سا روپیہ چھوڑ کر مرگیا ہو اور اس نے حال میں اپنی وضع بدل کر بدچلنی اختیار کرلی ہو اور عیش و عشرت پر روپیہ خرچ کرنا شروع کردیا ہو، نیا تماشبین
نَیا بان کا تاڑ کی تَلوار
نئے حوصلے والے کی سب باتیں نرالی ہوتی ہیں ، نئے آدمی کا کام بھی نرالا ہوتا ہے ؛ کم ظرف اپنا ظرف دکھائے بغیر نہیں رہتا
نائی دائی ، دھوبی ، بید ، قَصائی اُن کا سُو تک کَبھی نَہ جائی
یہ چاروں ہمیشہ سے کثیف طبیعت ہوتے ہیں ، یہ چاروں ہمیشہ ناپاک رہتے ہیں
نَیا تَہہ دَرز
وہ نیا سلا ہوا کپڑا جس کی تہہ کھل کر سلوٹ تک نہ پڑی ہو، ابھی کا بنا ہوا، تازہ سلا ہوا، بالکل نیا
نَیا چاند دیکھنا
پہلی بار نمودار ہونے والا چاند دیکھنا ؛ پہلی کا چاند یا ابتدائی راتوں کا چاند دیکھنا ، چڑھتے چاند کو پہلی مرتبہ دیکھنا ۔
نَیا عَہَد نامَہ
عہدنامہء جدید جو حضرت عیسیٰ ؑاور ان کے حواریوں کے حالات پر مشتمل ہے ، انجیل (توریت کو پرانا عہد نامہ کہتے ہیں)۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (noyau)
noyau
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔