تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"note" کے متعقلہ نتائج
note کے لیے اردو الفاظ
note کے اردو معانی
- رَقَم کَرنا
- خَط
- کیفیت نامہ
- مختصر تحریر
- سارَنگ
- سُر
- یادداشْت
note के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रक़म करना
- ख़त
- कैफ़ीयत नामा
- मुख़्तसर तहरीर
- सारंग
- सुर
- याद-दाश्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نوٹ شِیٹ
کاغذ کا وہ تختہ جو خصوصا ًسرکاری دفتروں یا محکموں میں مختلف امور کی یاد داشتوں کو درج کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ تحریر کا کاغذ ۔
نوٹ جاری رکھنا
سرکار کی طرف سے نوٹ کا اجرا ہونا، جب کوئی گورنمنٹ نوٹ جاری کرنا چاہتی ہو تو اسے اس قدر مالیت کا روپیہ یا سونا خزانے میں رکھنا پڑتا ہے، اگر ایسا نہ کریں تو سخت بے ایمانی سمجھی جاتی ہے
نوٹ جاری کَرْنا
حکومت کا نوٹوں کا مرکزی بنک سے اجرا کرنا (جب کوئی حکومت نوٹ جاری کرنا چاہتی ہو تو اسے حسب ضابطہ اس قدر مالیت کا سونا سرکاری خزانے میں محفوظ رکھنا پڑتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (note)
note
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔