تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناٹا" کے متعقلہ نتائج

ناٹا

پستہ قد، کوتاہ قامت، ٹھنگنا

ناٹا پَن

قد کا چھوٹا ہونا ، کوتاہ ، قامتی ، ٹھنگنا پن

نُہَٹّا

وہ زخم کا نشان جو ناخن کے لگنے سے یا ناخن سے کھجانے سے پڑجاتا ہے

ناٹا سب سے ٹانٹا

پستہ قد آدمی عموماً گٹھیلے بدن کا ہوتا ہے، پستہ قد کی تضحیک کے موقع پر مستعمل ہے

نُہَٹّا لَگنا

have nail-scratch

نُہَٹّا مارنا

نوچنا، پنجہ مارنا

تیلی کا ناٹا

تیلی کا بیل (رک) جو ابھی جوان نہ ہوا ہو جو اکثر چھوٹے قد کا ہوتا ہے.

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع ، نہ موقع ، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناٹا کے معانیدیکھیے

ناٹا

naaTaaनाटा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ناٹا کے اردو معانی

صفت

  • پستہ قد، کوتاہ قامت، ٹھنگنا
  • (مجازاً) شریر، بُرا، نیز بُرا آدمی، شریر لڑکا
  • بونا یا پست قد اور سرکش جوان بیل، جس کو عموماً ناقص الخلقت سمجھا جاتا ہے

Urdu meaning of naaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • pastaakad, kotaah qaamat, Thangana
  • (majaazan) shariir, buraa, niiz buraa aadamii, shariir la.Dkaa
  • baunaa ya pastaqad aur sarkash javaan bail, jis ko umuuman naaqis ul-Khalqat samjhaa jaataa hai

English meaning of naaTaa

Adjective

  • dwarfish, short
  • naughty, mischievous (boy, person)

नाटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी ऊँचाई या डील साधारण से कम हो। छोटे कद या डील का। कम ऊंचा या कम लंबा। जैसे-नाटा आदमी, नाटा पेड। पुं० कम ऊंचा या छोटे डील का बैल।
  • साधारण से कम ऊँचाई या डीलवाला; छोटे कद का।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناٹا

پستہ قد، کوتاہ قامت، ٹھنگنا

ناٹا پَن

قد کا چھوٹا ہونا ، کوتاہ ، قامتی ، ٹھنگنا پن

نُہَٹّا

وہ زخم کا نشان جو ناخن کے لگنے سے یا ناخن سے کھجانے سے پڑجاتا ہے

ناٹا سب سے ٹانٹا

پستہ قد آدمی عموماً گٹھیلے بدن کا ہوتا ہے، پستہ قد کی تضحیک کے موقع پر مستعمل ہے

نُہَٹّا لَگنا

have nail-scratch

نُہَٹّا مارنا

نوچنا، پنجہ مارنا

تیلی کا ناٹا

تیلی کا بیل (رک) جو ابھی جوان نہ ہوا ہو جو اکثر چھوٹے قد کا ہوتا ہے.

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع ، نہ موقع ، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone