تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"noter" کے متعقلہ نتائج
noter کے لیے اردو الفاظ
noter کے اردو معانی
- مُتَوَجّہ
noter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुतवज्जह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَو تَرَقّی پَذِیر
ترقی کو نیا نیا قبول کرنے والا ، ترقی کی راہ پر تازہ گامزن (خصوصاً ملک ، قوم وغیرہ) ۔
نَو تَرْغِیبات
مصری کی ڈلی ؛ شادی کی ایک رسم تھی جس میں مشاطہ دلہن کے مختلف اعضا پر مصری کی ڈلیاں رکھتی تھی اور دولھا کو مجبور کیا جاتا تھا کہ وہ انھیں اپنے منھ سے بغیر ہاتھ لگائے اُٹھائے اور کھائے ۔
نوٹَْری پَبْلِک
(قانون) حکومت کی طرف سے وہ اجازت یافتہ شخص جو دستاویزات کی تصدیق کرتا ہے اور معاہدات یا ذمے داریوں یا دوسرے نوشتہ جات وغیرہ کا خلاصہ لکھتا ہے یا توثیق کرتا ہے ۔
نوٹْری
(قانون) وہ جسے تمسکات کی رجسٹری وغیرہ کا اختیار ہو ، ناظر رجسٹری ، دستاویزات پر مہر تصدیق لگانے والا افسر ۔
نِٹَر
خراب، گھسا ہوا (کڑت استعمال سے)، صرف شدہ، ماندہ (جیسے زمین، جو کئی دفعہ کاشت ہوچکی ہو) نیز غریب، پرانا
عَنْتَر
مکَّھی، نیلی مکّھی، ایک زبردست یہودی پہلوان کا نام جو مرحب کا بھائی تھا اور حضرت علی کے ہاتھوں جنگ خیبر میں مارا گیا
نَو تَوڑ
(کاشت کاری) زمین جس میں پہلی دفعہ ہل چلایا گیا ہو ، جو حال میں قابل ِکاشت کی گئی ہو ، نئی زمین ، زمین جو حال میں یا پہلی بار جوتی گئی ہو ۔
نیچَر پَرَست
کائنات کے بارے میں مادّہ پرستانہ نظریہ رکھنے والا ، فطرت کی پرستش کرنے والا ، نیچر پسند ۔
natural food
تازہ خوردنی شے جس میں سینت کررکھنے کے لیے کسی کیمیائی جزوکی ملاوٹ نہ کی گئی ہو، کھانے پینے کی چیز جسے محفوظ رکھنے کے لیے کوئی کیمیکل نہ ملایا گیا ہو۔.
نیچرَل شاعِر
مصنوعی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) ؛ قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر اور آسانی سے شعر کہنے والا ، فطری شاعر ۔
nitrous oxide
ایک بے رنگ گیس جو عمل تخد یر (بے ہوش، بے حس کرنے) میں استعمال ہوتی ہے (LAUGHING GAS قہقہہ آور گیس) نیز دھند صاف کرنے کے لیے ؛ ¶ کیمیائی فارمولا : N2O ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (noter)
noter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔