تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیتی" کے متعقلہ نتائج

نِیتی

۱۔ (i) علم اخلاق ، حکمت ، تدبیر۔

نِیتی کار

حکمت ِعملی یا پالیسی کو جاننے والا۔

نِیتی پَرشُوتَم

بہترین منتظم، آئین کا پابند، بہترین انسان جس کا کوئی مدمقابل نہ ہو

رَاج نِیتی

راج نِیت، سیاست

بھید نِیتی

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیتی کے معانیدیکھیے

نِیتی

niitiiनीती

اصل: سنسکرت

وزن : 22

نِیتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ (i) علم اخلاق ، حکمت ، تدبیر۔
  • (ii) ۔ ایمان ، رہنمائی ، قاعدہ ، دستور۔
  • (iii)حکمت عملی۔
  • ۲۔ اچھا چلن ، اخلاقی چال چلن۔
  • ۳ ۔ انصاف ، قانون۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of niitii

Noun, Feminine

  • guiding, conduct, strategy, policy, morality, moral, ethics, manner

नीती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आचरण, रणनीति, आचार, व्यवहार आदि का ढंग, पद्धति या रीति, नैतिकता, ढंग
  • आस्था, मार्गदर्शन, नियम, संविधान, न्याय, क़ानून

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone