تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"noon" کے متعقلہ نتائج
noon کے لیے اردو الفاظ
noon کے اردو معانی
- دو پہر
noon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दोपहर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نان گزِیٹیڈ
وہ (سرکاری ملازم) جس کا نام حکومت کے گزٹ میں شائع نہ کیا جائے ، گزیٹیڈ افسر سے نچلے درجے کا (ملازم) ۔
نون بانْدْھنے کے لائِق بھی نَہِیں
چندی چندی ہوگیا ہے ، ُپرزہ ُپرزہ ہوگیا ہے (کپڑے کے چیتھڑے ہو جانے پر مستعمل)
نُون شِبہِ غُنَّہ
(عروض) وہ نون جو ساکن اور نون غنہ سے مشابہ ہوتا ہے مگر پڑھنے میں نہیں آتا اور تقطیع میں قائم رہتا ہے مثلاً ہنگام، ڈنکا، جنگ وغیرہ۔ نون شبہ غنہ یا نون گرچہ
non-attached
وضاحت : Non-attachedکے معنی میں کسی طرف جھکائو نہیں، نفی سادہ ہے۔ رک: NON - معنی ۶، نیز UNATTACHED۔.
نُون غُنَّہ
وہ ’ن‘ جو ناک میں بولا جاتا ہے، یہ بغیر حرکت کے ہوتا ہے اور علیحدہ لکھا جائے تو اس میں نقطہ نہیں لکھتے
نون تیری دِیدوں میں
کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فقرہ کہتی ہیں تا کہ اس کو نظر نہ لگے؛ مترادف: چشم بدور ، حفِ نظر ، نصب اعدا ۔
non-professional
وضاحت: Non-professional کے معنی میں جھکائو نہیں۔نفی محض ہے رک: -NON معنی ۶، نیز UNPROFESSIONAL۔.
نون کے بَتاشے
وہ بغیر گٹھلی کے گول گودے والے جامن جنھیں بیچنے والے ہانڈی میں نمک ڈال کر گھلاتے ہیں یہ بتاسے کی طرح منھ میں فوراً گھل جاتے ہیں ، سونٹ کے بتاشے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (noon)
noon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔