تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُون غُنَّہ" کے متعقلہ نتائج

نُون غُنَّہ

وہ ’ن‘ جو ناک میں بولا جاتا ہے، یہ بغیر حرکت کے ہوتا ہے اور علیحدہ لکھا جائے تو اس میں نقطہ نہیں لکھتے

نُون شِبہِ غُنَّہ

(عروض) وہ نون جو ساکن اور نون غنہ سے مشابہ ہوتا ہے مگر پڑھنے میں نہیں آتا اور تقطیع میں قائم رہتا ہے مثلاً ہنگام، ڈنکا، جنگ وغیرہ۔ نون شبہ غنہ یا نون گرچہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نُون غُنَّہ کے معانیدیکھیے

نُون غُنَّہ

nuun-Gunnaनून-ग़ुन्ना

اصل: عربی

وزن : 2122

نُون غُنَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ ’ن‘ جو ناک میں بولا جاتا ہے، یہ بغیر حرکت کے ہوتا ہے اور علیحدہ لکھا جائے تو اس میں نقطہ نہیں لکھتے

شعر

English meaning of nuun-Gunna

Noun, Masculine

  • nasalized form of noon (ن)

नून-ग़ुन्ना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनुस्वार, वह ‘न’ जो नाक में बोला जाय, वो ' नून ' जो नाक में बोला जाता है, वो नून जो अकेला हो या अंत में आए तो बिना बिंदु के लिखा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُون غُنَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُون غُنَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words