تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوبل" کے متعقلہ نتائج

نوبل

نجیب، شریف، عالی خاندان، عالی نسب، طبقۂ اشرافیہ سے متعلق، اعلیٰ کردار کا حامل، عالی ظرف نیز امیر، رئیس آدمی، نامی گرامی شخص

نوبِل اِنْعام

الفریڈ نوبیل کے نام سے موسوم ایک بڑا بین الاقوامی انعام ہر سال علوم و فنون اور امن وغیرہ کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی یا بہترین خدمات کے صلے میں مردوں اور عورتوں کو بلا امتیاز دیا جاتا ہے اس کا فیصلہ ملک سویڈن کے عالم اور ماہر کرتے ہیں

نوبِل اِنْعام یافْتَہ

جس نے نوبل انعام حاصل کیا ہو، اپنی بہترین کارکردگی یا خدمات کے صلے میں نوبل انعام پانے والا شخص

نوبِل پَرائِز

رک : نوبل انعام ۔

نوبِل پَرائِیز

رک : نوبل انعام ۔

نوبِلِٹی

اصالت ، شرافت ، نجابت نیز طبقہء امرا ، اشراف ۔

نَو بُلُوغَت رَسِیدَہ

رک : نو بلوغ

نَو بُلُوغ

جو ابھی جوان ہوا ہو ، حال ہی میں بلوغت کی عمر کو پہنچنے والا (نوجوان)

اردو، انگلش اور ہندی میں نوبل کے معانیدیکھیے

نوبل

nobelनोबल

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نوبل کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • نجیب، شریف، عالی خاندان، عالی نسب، طبقۂ اشرافیہ سے متعلق، اعلیٰ کردار کا حامل، عالی ظرف نیز امیر، رئیس آدمی، نامی گرامی شخص

Urdu meaning of nobel

  • Roman
  • Urdu

  • najiib, shariif, aalii Khaandaan, aalii nasab, tabkaa-e-ashraafiya se mutaalliq, aalaa kirdaar ka haamil, aalii zarf niiz amiir, ra.iis aadamii, naamii giraamii shaKhs

English meaning of nobel

Noun, Adjective, Masculine

  • noble

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نوبل

نجیب، شریف، عالی خاندان، عالی نسب، طبقۂ اشرافیہ سے متعلق، اعلیٰ کردار کا حامل، عالی ظرف نیز امیر، رئیس آدمی، نامی گرامی شخص

نوبِل اِنْعام

الفریڈ نوبیل کے نام سے موسوم ایک بڑا بین الاقوامی انعام ہر سال علوم و فنون اور امن وغیرہ کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی یا بہترین خدمات کے صلے میں مردوں اور عورتوں کو بلا امتیاز دیا جاتا ہے اس کا فیصلہ ملک سویڈن کے عالم اور ماہر کرتے ہیں

نوبِل اِنْعام یافْتَہ

جس نے نوبل انعام حاصل کیا ہو، اپنی بہترین کارکردگی یا خدمات کے صلے میں نوبل انعام پانے والا شخص

نوبِل پَرائِز

رک : نوبل انعام ۔

نوبِل پَرائِیز

رک : نوبل انعام ۔

نوبِلِٹی

اصالت ، شرافت ، نجابت نیز طبقہء امرا ، اشراف ۔

نَو بُلُوغَت رَسِیدَہ

رک : نو بلوغ

نَو بُلُوغ

جو ابھی جوان ہوا ہو ، حال ہی میں بلوغت کی عمر کو پہنچنے والا (نوجوان)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوبل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوبل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone