تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nit" کے متعقلہ نتائج
nit کے لیے اردو الفاظ
nit کے اردو معانی
- جُوں
- لِیْکھ
nit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जूँ
- लीख
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نِطعِیَّہ
نطع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (تجوید) نوک زبان یا سامنے کے ، اوپر والے دونوں دانتوں کی جڑ سے ادا کیے جانے والے الفاظ ۔
نِطِعِی
نطع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (تجوید) وہ حروف جن کا مخرج سر ز بان ہے ساتھ ثنایا بالا کی جڑوں کے جب کہ زباں کا سرا کسی قدر تالو کے پاس پہنچے ۔
نِتھْرا
صاف، زلال، نرمل، بے میل، شفاف، خالص، پاک (اس کو کہتے ہیں کہ پانی میں کسی چیز کا گھول ہو پانی ساکت ہونے کی حالت میں گھول کے سطح پر بیٹھ جانے سے صاف ہو جائے)
نِت چَنْگی تِیوہار کو مَنْدی
موزوں وقت اور محل پر بے سر و سامانی ، بے موقع عمل ، مناسب موقع پرنامناسب عمل ؛ داد و دہش کے وقت بخیلی
نِتارْنا
(ہنود) صاف کرنا ، چھاننا ، دھارنا ؛ کدورت دور کرنا ، تلچھٹ نیچے بٹھانا ، پانی کو صاف کرنا ، میل دور کرنا ، نسود پانی نکالنا ، اوپر اوپر سے زلال لینا
نِتھارْنا
کسی گدلے محلول سے خالص اورصاف پانی یا محلول الگ کرنا، پانی کو اس طرح الگ کرنا کہ رسوبات نیچے رہ جائیں، ذرات وغیرہ کے نیچے بیٹھ جانے پر اوپر سے پانی نکال لینا، تلچھٹ نیچے بٹھانا، چھاننا، میل دور کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nit)
nit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔