تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nitre" کے متعقلہ نتائج

nitre

شورَہ

نائِٹَر

(کیمیا) شورہ ، پوٹاشیم نائٹریٹ ۔

نَتْرا

رک : نتھرا

نَو تِری

رک : نو تیرھی

نائِٹْرو

نائٹرک ایسڈ ، نائیٹریا نائٹروجن کے مرکبات کے ناموں میں مستعمل سابقہ ۔

nature

عالَم

نِٹارا

رک : نپٹارا ، فیصلہ ، نبیڑا

نوتْری

(قمار بازی) جواری کا ایک دانو ۔

ناطُورَہ

ناطور (رک) کی تانیث ، مالن ۔

nutria

امریکی اُود بلاؤ کی کھال یا پو ستین۔.

nut-tree

کوئی بھی گری والا درخت

نائِٹِرِک اَندازی

رک : نائٹریشن ، نائٹرک ایسڈ ملانا ۔

نائِٹِرِک ساز

(نباتیات / کیمیا) امونیا کی تکسید سے نائٹرائٹس اور نائٹریٹس تیار کرنے والا (جرثومہ) ۔

نائِٹِرِک سازی

(نباتیات / کیمیا) امونیا کی تکسید سے شورہ یا شورے کے ترشے کا کوئی نمک تیار کرنے کا عمل ۔

نائِٹِْریٹ سازی

س عمل کو جس میں نائٹرایٹ تکسید کے ذریعے نائٹریٹ بنتا ہے نائٹریٹ سازی کہتے ہیں ۔

نائِٹِرِک ایسِڈ

(کیمیا) شورے کا تیزاب ، ایک کیمیاوی مرکب جو بے رنگ یا ہلکا پیلا گلانے والا زہریلا تیزابی سیال ہوتا ہے ۔

نائِٹِْریٹ کاری

شورہ بننے یا بنانے کا عمل ، نائٹروجن کے مرکبات کی تبدیلی کا عمل ۔

نائِٹِرِک آکسائِڈ

(کیمیا) ایک بے رنگ گیس جو زہریلی ہوتی ہے اور ہوا میں نائٹروجن ڈائی آکسائڈ بناتی ہے اور جس کی قلیل مقدار نظام ہائے حیات پر اثرانداز ہوتی ہے ۔

نائِٹِرِک تُرشَہ

(نباتیات / کیمیا) رک : نائٹرک ایسڈ ۔

nitride

کیمیا: نائٹروجن کا ثنائی مرکب کسی زیادہ برقی مثبت عنصر کے ساتھ۔.

نائِٹِرِٹ

رک : نائٹریٹ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نائِٹْریْٹ

وہ مرکب جس میں نائٹروجن ملی ہوئی ہو ، نائٹرک ایسڈ اور الکحل کا مرکب ، شورہ ، شورے کے ترشے کا نمک ۔

نائِٹِرِک

شورے کا ، تراکیب میں مستعمل ۔

nitric

پنج گرفتی نائٹروجن کے متعلق یا جس میں وہ شامل ہو۔.

nitrify

نائٹروجن کے ساتھ آبستہ کرنا ۔.

nitrile

کیمیا: ایک نامیاتی مرکب جس میں ایک القلی اصلیہ ایک سائنائڈ اصلیے کے ساتھ منسلک ہوتا ہے۔.

nitrite

شورے کے ترشے کا کوئی نمک یا ایسٹر۔.

نائِٹِْریشَن

(کسی چیز میں) نائٹرک ایسڈ ملانا ، نائٹرک اندازی ۔

nitration

شوریت

نَٹراج

نچنیوں کا سردار، سب سے بڑا رقاص، مہادیو یا شیوا جی کا ایک لقب

نَعت رَسُول

وہ موزوں کلام جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و تعریف کی گئی ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا بیان ہو نیز حضور صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ذات یا ان سے منسوب کسی چیز سے محبت و عقیدت کا اظہار ہو

nature study

مطالعۂ فطرت ، پودوں یا جاندار انواع کے مطالعے کے درسی اسباق ۔.

nature reserve

نباتات ، حیوانات وغیرہ کے تحفظ کے لیے مخصوص کردہ قطعۂ زمین ۔.

نیچَر پَسَند

مظاہر فطرت کی پرستش کرنے والا ، فطرت پرست ۔

nature trail

دیہی علاقے میں مطالعہ فطرت کے مقامات کی بابت سڑک کے ساتھ ساتھ لکھی ہوئی اطلاعات کا سلسلہ ۔.

nature printing

پتّوں وغیرہ کو تیار شدہ پلیٹ پر دبا کر نقش اتارنے کا طریقہ ۔.

دَفْتَرِ نیچَر

فطرتی منظر ، قدرتی حسن کی کتاب ؛ (مجازاً) دنیا.

second nature

( اکثر بعدہٗ to ) پختہ طور پر اختیار کی ہوئی عادت،عادت ثانیہ:

جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

nitre کے لیے اردو الفاظ

nitre

nitre کے اردو معانی

  • شورَہ

nitre के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • शोरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nitre)

نام

ای-میل

تبصرہ

nitre

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone