تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشان" کے متعقلہ نتائج

شَہادَت

گواہی ، اظہار دینا ، کسی واقعہ کو جس طرح دیکھا اسی طرح بیان کرنا (کسی عدالت وغیرہ میں خواہ تحریری یا زبانی) .

شَہادَت دینا

گواہی دینا

شَہادَت دِلْوانا

گواہی دلوانا، بیان دلوانا

شَہادَت کَدَہ

شَہادَت گاہ

مقتل، شہادت کی جگہ، مشہد

شَہادَت گُزَرْنا

گواہ کا عدالت میں بیان دے دینا

شَہادَت نامَہ

کلمۂ شہادت جو کپڑے پر لکھ کر مردے کے کفن رکھ دیتے ہیں

شَہادَت ہونا

خدا کی راہ میں مارا جانا ، امر حق کے لیے قتل ہونا .

شَہادَت لینا

گواہی لینا، بیان لینا

شَہادَت پانا

شہید ہونا ، امر حق پر مارا جانا

شَہادَت مِلْنا

ثبوت مہیا ہونا ، گواہی دستیاب ہونا

شَہادَت بَھرْنا

گواہی دینا، شہادت دینا

شَہادَتِ ظَنّی

وہ شہادت جسے تسلیم کر لیا جائے

شَہادَت کی اُنگْلی

کلمے کی اُن٘گلی، اَنگشت شہادت، داہنے ہاتھ کی وہ اُن٘گلی جو انگوٹھے کے پاس ہوتی ہے

شَہادَتِ اَعْضا

ہاتھ پاؤں کی گواہی ، مراد : قیامت کے دن بدن کے اعضا کی گواہی .

شَہادَتِ صَفائی

(قانون) وہ گواہی جو مُلزم کے حق میں دی جائے .

شَہادَت کی رات

وہ رات جس کی صبح کو حضرت امام حسین علیہ السّلام شہید ہوئے، شبِ عاشور

شَہادَتِ عَینی

چشم دید گواہی

شَہادَتِ عُظْمیٰ

راہِ حق یا راہ خدا میں مارا جانا ، بڑی اور عظیم موت

شَہادَتِ تائِیدی

وہ گواہی جو مدعی کے بیان کی تائید کرے .

شَہادَتِ دسْتاویزی

وہ کاغذات اور دستاویزات جو عدالت کے معائنہ کے لیے پیش ہوں

شَہادَتِ زَبانی

(قانون) تمام بیانات گواہوں کے جو عدالت کی اجازت یا حکم سے امور واقعاتی تحقیق طلب کے باب میں اس کے روبرو کیے جائیں نیز وہ گواہی جو تحریر یا اشارات کی مدد سے دی جائے .

شَہادَتِ قَرِینَہ

(قانون) قیاس ، قیافہ یا شک کی بنا پر دی جانے والی گواہی .

شَہادَتِ حُضُوری

آنکھ دیکھی شہادت

شَہادَت کا کَلِمَہ

اَشْہَدُاَن لَااِلٰا اِلاَّاللہُ و اَشْہَدُاَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہ ورَسُولُہ اس کلمہ میں صرف خدا تعالیٰ ہی کے معبود ہونے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بندہ اور رسول ہونے پر گواہی دی جاتی ہے .

شَہادَتِ شَرْعی

(قانون) وہ گواہی جو شرع کے مطابق یا قانون اسلام کے مطابق ہو .

شَہادَتِ سَمْعی

سُنی سنائی گواہی

شَہادَتِ اِمام

شَہادَتِ سَماعی

(قانون) سُنی سنائی گواہی ، بیان پر اُس واقعہ کا جس کے وجود کا علم حواس سامعہ سے ہوتا ہے .

شَہادَتِ رُویَت

چشم دید گواہی ، دیکھنے کی گواہی

شَہادَتِ مَعْہُودَہ

(قانون) اسلام میں مقرر کی گئی ایسی گواہی جو دو مردوں کی ہو یا ایک مرد اور دو عورتوں کی ہو .

شَہادَتِ کُبریٰ

شَہادَتِ مُبْدا

(تصوف) ایک زندگی سے گزر کر دوسری زندگی شروع ہونا ، زندگی بعدالموت .

شَہادَتِ مَشْرَب

شَہادَتِ اَصْلِی

اصلی گواہی، فی نفسہ وہ دستاویز جو کہ عدالت کے معائنہ کے لیے پیش کی جائے

شَہادَتِ مَنْقُول

گواہی جو دوسرے کے بیان کے حوالے سے ہو

شَہادَت کا مَرْتَبَہ پانا

شہادت کا اعزاز حاصل کرنا

شَہادَتِ عِلْمِیَہ

علم و خبر پر مبنی گواہی .

شَہادَتِ مَسْتُور

چھپی ہوئی شہادت یعنی جس میں قاتل معلوم نہ ہو .

شَہادَتی

گواہی دینے والا ، (کنایۃً) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت .

شَہادَتِ شَخْصی

کسی فرد کی گواہی ، زبانی گواہی .

شَہادَتِ تحْرِیری

(قانون) کاغذات اور دستاویز کے ذریعے گواہی

شَہادَتِ تَردِیدی

(قانون) وہ گواہی جو مدعی کے بیان کی تردید کرے .

شَہادَتِ مَنْقُولی

(قانون) ایسی نقل مصدقہ جو بموجب قواعد مجریہ وقت حاصل کی گئی ہو نیز ایسی نقل جو بذریعہ چھاپہ یا عکس یا اور کسی طریقے سے لی جائے .

شَہادَتَین

توحید اور رسالت دونوں کی تصدیق یا اقرار ، وہ کلمہ جس میں توحید اور رسالت دونوں کی شہادت موجود ہو، کلمۂ شہادت .

شہادات

گواہیاں

واقِعاتی شَہادَت

قَرائِنی شَہادَت

(قانون) شہادت بالواسطہ ، شہادت باعتبار قرائن .

دَسْتاویزی شَہادَت

تائِیدی شَہادَت

وہ دستاویز یا شہادت جو مقدمہ یا شہادت دینے والے کے مطلب کی تائید کرے ، ممد و معاون و مددگار گواہی .

تَصْدِیقی شَہادَت

عینی گواہی ، تصدیق کرنے والی گواہی ، ایسی شہادت جس سے کسی واقعہ کا اثبات ہو.

عَینی شَہادَت

چشم دید گواہی

سَماعی شَہادَت

(قانون) ایسی گواہی جو چشم دید نہ ہو بلکہ دُوسروں کی زبانی معلوم ہوئی ہو.

اُنگْلی شَہادَت

کلمے کی انگلی جو سیدے ہاتھ کے انگوٹھے پاس ہوتی ہے (مسلمان نماز میں التحیات پڑھتے وقت جب کلمہ شہادت پر پہنچتے ہیں تو یہ انگلی اٹھا کر خدا تعالیٰ کی توحید کی گواہی دیتے ہیں)، انگشت اشارہ، نیز بائیں ہاتھ کی یہی انگلی

مُعاصِر شَہادَت

ہم عصر گواہی ، اسی زمانے کی شہادت ۔

کُھلی شَہادَت

واضح ثبوت، سَچّی گواہی، کُھلی سند.

تَرْدِیدی شَہادَت

(قانون) ایسی گواہی جو کسی فیصلے کی مخالفت میں پیش کی جائے.

مَرْدُودُ الشَّہادَۃ

(فقہ) وہ جس کی گواہی قابل قبول نہ ہو ، جس کی گواہی رد کر دی جائے ۔

راسْت شَہادَت

سچّی گواہی ، حقائق بیان کرنا ، حق بات کہنا ، حقیقت بتانا.

تائِیدِ شَہادَت

۔(قانون) مونث۔ دستاویز یا زبانی بیان جو کسی کے بین کی تائید کرے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشان کے معانیدیکھیے

نِشان

nishaanनिशान

وزن : 121

نِشان کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • کسی قدیم چیز کے باقی رہنے والے آثار، کھنڈر
  • کھوج، سراغ
  • نقش جو مٹی وغیرہ پر چلنے سے پڑ جاتا ہے، چربہ، نقش، چھاپ، (بالخصوص ہاتھ یا پاؤں کے نقش کے لیے مستعمل)
  • علامت، شناخت
  • یادگار، یادگاری
  • لشکر کا جھنڈا، علم، پھریرا، پرچم

    مثال - اونچے مکانوں کی چھتوں پر سے ان کے لشکر کے نشان دکھائی دیتے تھے

  • (مغل بادشاہوں کی اصطلاح) فرمان، حکم نامہ (شاہی احکام کو فرمان اور شہزادوں کے حکموں کو نشان کہتے ہیں)
  • نمبر، عدد، رقم
  • اتاپتا، نام، پتا
  • جگہ کا پتا، ایڈریس، مقام، جائے قیام
  • چوٹ یا زخم کے اثر سے ہونے والا دھبا، کھونچ، رگڑ، نیل وغیرہ
  • اثر، تاثیر
  • (تیر انداز) جہاں نشانہ تاکا جائے، تیر یا گولی مارنے کی جگہ، ہدف، نشانہ
  • تیر یا تفنگ چلانے کی مہارت
  • شناخت یا امتیاز کے لیے مقرر کردہ علامت، اعزازی یا امتیازی تمغہ یا بلا، شاہی علامت
  • (خیاطی) گریباں کا تعویذ جہاں دونوں پٹ جڑے ہوتے ہیں
  • (ٹھگی) کدال
  • (کسی خیال یا شے یا عمل وغیرہ کی نمائندہ علامت) نشانی، شناخت، اشارہ، رمز
  • وہ لکیریا پھول وغیرہ جو ان پڑھ لوگ دستخط کی جگہ کاغذ پر بناتے ہیں
  • مہر وغیرہ کی چھاپ
  • خوبیاں، خصوصیات، خصوصیت
  • جہاں پہنچنا مقصود ہو، نشان منزل
  • منگنی یا شادی کی ایک رسم کے لوازم جس میں دولھا والے دلہن کو اس کے گھر جاکر اور دلہن والے دولھا کو اس کے گھر جاکر انگوٹھی پہناتے ہیں اور تحفے دیتے ہیں، وہ انگوٹھی یا چھلا جو منگنی یا ساچق کے روز دولھا والے دلہن کو اور دلہن والے دولھا کو پہناتے ہیں
  • 'والا' کے معنی میں بطور لاحقہ مستعمل (بلا اعلان نون): جیسے فیل عظمت نشاں یعنی شان و شوکت والا ہاتھی
  • کوئی قدرتی یا فطری حادثاتی نشان یا علامت جس کے ذریعہ کسی چیز کو پہچانا جا سکتا ہے یا جس کے ذریعہ کوئی واقعہ یا چیز معلوم ہوتی ہے

سنسکرت - اسم، مذکر

  • تیز کرنا، سان پر چڑھانا، باڑھ دینا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of nishaan

Persian - Noun, Masculine

Sanskrit - Noun, Masculine

  • whetstone, grindstone

निशान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहचान, शिनाख़्त
  • सेना का ध्वज, झंडा, पताका

    उदाहरण - ऊँचे मकानों की छतों पर से उनके लश्कर के निशान दिखाई देते थे

  • ऐसा प्राकृत या आकस्मिक चिह्न या लक्षण जिससे कोई चीज पहचानी जाए या जिससे किसी घटना या बात का परिचय, पहचान या भेद के लिए नामित प्रतीक, प्रमाण या सूत्र मिले

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तेज़ करना, सान पर चढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone