تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِشانِ تِجارَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِشانِ تِجارَت کے معانیدیکھیے
نِشانِ تِجارَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (قانون) کوئی نشان (علامت ،نقش ، ٹھپا ، مہر وغیرہ) جو یہ ظاہر کرنے کے لیے مقرر کیا جائے کہ یہ مال کسی خاص شخص یا کارخانے کا بنایا ہوا ہے یا کسی خاص شخص کی تجارت کے لیے مخصوص ہے ؛ کسی ادارے یا مال ِتجارت کا شناختی نشان جو بالعموم رجسٹرڈ ہوتا ہے ، ٹریڈ مارک ۔
English meaning of nishaan-e-tijaarat
Noun, Masculine
- a trademark
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِشانِ تِجارَت)
نِشانِ تِجارَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔