تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِکلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِکلی کے معانیدیکھیے
نِکلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- باہر نکلنا، گھر یا کسی جگہ کو چھوڑ کر کہیں جانا، تراکیب میں مستعمل
- حاصل ہونا
- شائع ہونا، جلد یا ایڈیشن کی طباعت ہونا
شعر
دھوپ نکلی ہے بارشوں کے بعد
وہ ابھی رو کے مسکرائے ہیں
عورتیں کام پہ نکلی تھیں بدن گھر رکھ کر
جسم خالی جو نظر آئے تو مرد آ بیٹھے
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
English meaning of niklii
Noun, Feminine
- going out, leaving home
- get, receive
- published
निकली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बाहर निकलना, घर या किसी जगह को छोड़कर कहीं जाना, समास में प्रयुक्त
- प्राप्त होना
-
प्रकाशित होना, जिल्द या ऐडीशन की तबाअत होना
विशेष - जिल्द= काग़ज़, चमड़े आदि से मढ़ी हुई वह दफ़्ती जो किसी पुस्तक के ऊपर और नीचे उसके पृष्ठों की रक्षा के लिए लगाई जाती है, क्रि० प्र०-चढ़ाना।-बाँधना मढ़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِکلی)
نِکلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔