تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرِیب کو مارا تو نَو مَن چَرْبی نِکْلی" کے متعقلہ نتائج

غَرِیب کو مارا تو نَو مَن چَرْبی نِکْلی

(طنزاً) اس شخص کے لیے مستعمل جو غریب بنتا ہو اور دراصل غریب نہ ہو

ایک غَرِیب کو مارا تھا تو سَو مَن چَرْبی نِکْلی

کوئی باوجود مالدار ہونے کے اپنے آپ کو غریب ظاہر کرے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرِیب کو مارا تو نَو مَن چَرْبی نِکْلی کے معانیدیکھیے

غَرِیب کو مارا تو نَو مَن چَرْبی نِکْلی

Gariib ko maaraa to nau man charbii nikliiग़रीब को मारा तो नौ मन चर्बी निकली

نیز - ایک غَرِیب کو مارا تھا تو نَو مَن چَرْبی نِکْلی تھی

ضرب المثل

غَرِیب کو مارا تو نَو مَن چَرْبی نِکْلی کے اردو معانی

  • (طنزاً) اس شخص کے لیے مستعمل جو غریب بنتا ہو اور دراصل غریب نہ ہو
  • کوئی باوجود مالدار ہونے کے اپنے آپ کو غریب ظاہر کرے تو کہتے ہیں
  • عموماََ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو ٹیکس یا چندہ وغیرہ دینے کے خوف سے بچنے کے لئے دولت مند ہوتے ہوئے بھی غریب بنتے ہیں ان کے متعلق طنزاََ کہتے ہیں

ग़रीब को मारा तो नौ मन चर्बी निकली के हिंदी अर्थ

  • (व्यंगात्मक) उस व्यक्ति के लिए प्रयुक्त जो ग़रीब बनता हो और असल में ग़रीब न हो
  • कोई धनवान होने के बावजूद अपने आप को निर्धन दर्शाए तो कहते हैं
  • प्रायः ऐसे लोग होते हैं जो टैक्स या चंदा आदि देने के भय से धनी होते हुए भी ग़रीब बनते हैं उनके प्रति व्यंग्य में कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرِیب کو مارا تو نَو مَن چَرْبی نِکْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرِیب کو مارا تو نَو مَن چَرْبی نِکْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words