تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناچنے نِکلے تو گُھونگَٹ کیا" کے متعقلہ نتائج

ناچنے نِکلے تو گُھونگَٹ کیا

جب منظرعام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی، ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے

ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کیا

جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔

ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کَیسا

جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔

ناچْنے لَگے تو گُھنْگَٹ کیا ضَرُور

رک : ناچنے نکلے تو گھونگٹ کیسا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناچنے نِکلے تو گُھونگَٹ کیا کے معانیدیکھیے

ناچنے نِکلے تو گُھونگَٹ کیا

naachne nikle to ghuu.ngaT kyaaनाचने निकले तो घूँगट क्या

نیز : ناچْنے نِکلی تو گُھونْگَٹ کَیسا, جب ناچنے نِکلی تو گُھونگَٹ کیا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ناچنے نِکلے تو گُھونگَٹ کیا کے اردو معانی

  • جب منظرعام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی، ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے
  • جس کام کا کرنامنظور ہے پھر اس میں لحاظ کرنا عبث ہے
  • اس کام کے واسطے بھی مستعمل ہے جس میں کوئی عیب ہو یعنی جب عیب والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی

    مثال نیز- ناچنے نکلی تو گھونگھٹ کیا۔

Urdu meaning of naachne nikle to ghuu.ngaT kyaa

  • Roman
  • Urdu

  • jab manzar-e-aam par ki.e jaane vaala kaam iKhatiyaar kiya to phir shram kaisii, iraada hii kar liyaa to phir is me.n sharmaanaa abas hai
  • jis kaam ka karnaa manzuur hai phir is me.n lihaaz karnaa abas hai
  • is kaam ke vaaste bhii mustaamal hai jis me.n ko.ii a.ib ho yaanii jab a.ib vaala kaam iKhatiyaar kiya to phir shram kaisii

नाचने निकले तो घूँगट क्या के हिंदी अर्थ

  • जब सार्वजनिक स्थान पर किए जाने वाला काम चुना तो फिर लाज कैसी, ठान ही लिया तो फिर इस में लाज करना बेकार है
  • जिस काम का करना मंज़ूर है फिर इस में लिहाज़ करना बेकार है
  • उस काम के वास्ते भी प्रयुक्त है जिस में कोई त्रुटि हो अर्थात जब त्रुटि वाला काम चुन लिया तो फिर लाज कैसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناچنے نِکلے تو گُھونگَٹ کیا

جب منظرعام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی، ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے

ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کیا

جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔

ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کَیسا

جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔

ناچْنے لَگے تو گُھنْگَٹ کیا ضَرُور

رک : ناچنے نکلے تو گھونگٹ کیسا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناچنے نِکلے تو گُھونگَٹ کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناچنے نِکلے تو گُھونگَٹ کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone