تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِجی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِجی کے معانیدیکھیے
نِجی کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ نج کا ، اپنا ، ذاتی ، انفرادی نیز خانگی ، گھریلو ۔
- ۲۔ غیر سرکاری ، پرائیویٹ ۔
- ۳۔ خاص ، اہم ۔
- ۔ ۴۔ غیر رسمی ، بے تکلف ۔
شعر
کس سے گلا کریں وہ یا میں آخر رنج نجی ہوتا ہے
اس تک اس کی راہ کی مٹی اور مجھ تک میری دیواریں
ماجرا روح کی وحشت کا نجی ہے اے سازؔ
آگے روداد نہیں ہم کو سنانی اپنی
English meaning of nijii
Adjective
- personal, private, unofficial, confidential
निजी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किसी की दृष्टि से स्वयं उससे संबंध रखने वाला, ग़ैर सरकारी, प्राईवेट, व्यक्तिगत, निज का, घरेलू, अपना, ज़ाती
نِجی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِجی)
نِجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔