تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیو رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

نیو

foundation

نِیو دینا

تعمیر کے لیے بنیاد ڈالنا ۔

نِیو پَڑنا

بنیاد ڈالی جانا

نِیو دَھرنا

تمہید اُٹھانا

نِیو کُھدنا

رک : نیو کھودنا (رک) کا لازم ، سنگ بنیاد کے لیے کھدائی ہونا ۔

نِیو کھودنا

بنیاد ڈالنا ؛ کسی اچھے کام کی ابتدا کرنا ۔

نِیو کُریدنا

بنیاد کھودنا ؛ تہہ میں پہنچنا ، جستجو کرنا ، حقیقت معلوم کرنا ۔

نیوے

آصفین شاہ تھیبا کی بیوی، اس کے بارہ بیٹے تھے جن کا اسے بہت غرور تھا اپولو دیوتا نے ان کو قتل کر دیا، اور یہ روتی روتی پتھر کی ہوگئی

نِیو چَلنا

سلسلہ جاری رہنا ۔

نِیو ڈالنا

شروع کرنا، کسی نئے سلسلے کا آغاز کرنا یا پرانے کام کی تجدید کرنا، تمہیداٹھانا

نِیو رَکھنا

رک : نیو ڈالنا ، بنیاد رکھنا ۔

نِیو گَڑ جانا

بنیاد مستحکم ہونا ؛ استحکام حاصل ہونا ، سلسلہ مضبوط ہونا ۔

نِیوَہ

خمیدہ ، سرخمیدہ ؛ (مجازاً) سربسجود ۔

نِیو جَمانا

بنا ڈالنا، ہمیشہ کے لیے بنیاد قائم کرنا

نِیوارا

ایک خود رو بیل

نِیواناس

بنیاد در بنیاد ، بربادی ، خرابی ، بیخ و بنیاد کی تباہی

نِیوا ناس جائے

(بددعا) تیرا نیوا ناس ہو جائے ، اُجڑ جائے

نیوا نواس کھونا

جڑ سے کھونا، برباد کرنا، بیچ سے دبنا اڑا دینا

نِیوا ناس گَیا

خانہ خراب ہوا ، اُجڑا ، کھوجڑے پیٹا ، کھوج گیا ، کھو جڑے گیا

نِیوا ناس ہونا

جڑ بنیاد سے جانا ، ستیا ناس ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑنا ، خراب ہونا

نِیوا ناس کھونا

جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ؛ نشان تک نہ چھوڑنا ، تباہ و برباد کر دینا

ناو

کوئی لمبی اور خلادار چیز، ناب، نالی، نلکا

ناواں

نانواں، پیسے

نِواء

گھمنڈ ، ناز ، فخر ۔

ہَزار بَرَس کی نِیْو

(لفظاً) بنیاد جس پر عمارت ہزار برس تک قائم رہے ؛ (مجازاً) بہو نیز بہت محترم ہستی۔

ناؤ چھوڑنا

گھاٹ سے بندھی کشتی کھولنا ، ناؤ چلانا ، ناؤ کو کھینا ، کشتی روانہ کرنا ۔

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں

ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا

(کنایۃً) معاملہ کا پیچیدا اور مشکل ہوجانا

ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا

معاملے کا پیچ دار اور مشکل ہو جانا

ناؤ میں خاک اُڑانا

صاف صاف جھوٹ بولنا ؛ ناحق تہمت دھرنا ؛ بہانہ تراشنا ۔

ناؤ میں خاک اُوڑانا

صاف صاف جھوٹ بولنا ؛ ناحق تہمت دھرنا ؛ بہانہ تراشنا ۔

ناؤ اَللہ

رک : نام اللہ ۔

ناؤ میں خاک اُڑانا

کنایہ ہے صاف صاف دروغ گوئی سے

ناؤ کَھڑی ہونا

ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔

ناؤ کَھڑی ہونا

۔ناؤ کا ٹھہرنا۔؎

ناؤ مَنجدھار میں رَہنا

ہمیشہ مشکل میں گرفتار رہنا ۔

ناؤ مَنجدھار میں ڈولنا

مصیبت میں پھنسنا ، پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ناو دان

وہ زمین دوز موری جس سے گندہ پانی نکلے، گٹر، پرنالہ (اب غیرمستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیو رَکھنا کے معانیدیکھیے

نِیو رَکھنا

niiv rakhnaaनीव रखना

محاورہ

دیکھیے: نِیو ڈالنا

  • Roman
  • Urdu

نِیو رَکھنا کے اردو معانی

  • رک : نیو ڈالنا ، بنیاد رکھنا ۔

Urdu meaning of niiv rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nyuu Daalnaa, buniyaad rakhnaa

नीव रखना के हिंदी अर्थ

  • रुक : न्यू डालना, बुनियाद रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیو

foundation

نِیو دینا

تعمیر کے لیے بنیاد ڈالنا ۔

نِیو پَڑنا

بنیاد ڈالی جانا

نِیو دَھرنا

تمہید اُٹھانا

نِیو کُھدنا

رک : نیو کھودنا (رک) کا لازم ، سنگ بنیاد کے لیے کھدائی ہونا ۔

نِیو کھودنا

بنیاد ڈالنا ؛ کسی اچھے کام کی ابتدا کرنا ۔

نِیو کُریدنا

بنیاد کھودنا ؛ تہہ میں پہنچنا ، جستجو کرنا ، حقیقت معلوم کرنا ۔

نیوے

آصفین شاہ تھیبا کی بیوی، اس کے بارہ بیٹے تھے جن کا اسے بہت غرور تھا اپولو دیوتا نے ان کو قتل کر دیا، اور یہ روتی روتی پتھر کی ہوگئی

نِیو چَلنا

سلسلہ جاری رہنا ۔

نِیو ڈالنا

شروع کرنا، کسی نئے سلسلے کا آغاز کرنا یا پرانے کام کی تجدید کرنا، تمہیداٹھانا

نِیو رَکھنا

رک : نیو ڈالنا ، بنیاد رکھنا ۔

نِیو گَڑ جانا

بنیاد مستحکم ہونا ؛ استحکام حاصل ہونا ، سلسلہ مضبوط ہونا ۔

نِیوَہ

خمیدہ ، سرخمیدہ ؛ (مجازاً) سربسجود ۔

نِیو جَمانا

بنا ڈالنا، ہمیشہ کے لیے بنیاد قائم کرنا

نِیوارا

ایک خود رو بیل

نِیواناس

بنیاد در بنیاد ، بربادی ، خرابی ، بیخ و بنیاد کی تباہی

نِیوا ناس جائے

(بددعا) تیرا نیوا ناس ہو جائے ، اُجڑ جائے

نیوا نواس کھونا

جڑ سے کھونا، برباد کرنا، بیچ سے دبنا اڑا دینا

نِیوا ناس گَیا

خانہ خراب ہوا ، اُجڑا ، کھوجڑے پیٹا ، کھوج گیا ، کھو جڑے گیا

نِیوا ناس ہونا

جڑ بنیاد سے جانا ، ستیا ناس ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑنا ، خراب ہونا

نِیوا ناس کھونا

جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ؛ نشان تک نہ چھوڑنا ، تباہ و برباد کر دینا

ناو

کوئی لمبی اور خلادار چیز، ناب، نالی، نلکا

ناواں

نانواں، پیسے

نِواء

گھمنڈ ، ناز ، فخر ۔

ہَزار بَرَس کی نِیْو

(لفظاً) بنیاد جس پر عمارت ہزار برس تک قائم رہے ؛ (مجازاً) بہو نیز بہت محترم ہستی۔

ناؤ چھوڑنا

گھاٹ سے بندھی کشتی کھولنا ، ناؤ چلانا ، ناؤ کو کھینا ، کشتی روانہ کرنا ۔

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں

ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا

(کنایۃً) معاملہ کا پیچیدا اور مشکل ہوجانا

ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا

معاملے کا پیچ دار اور مشکل ہو جانا

ناؤ میں خاک اُڑانا

صاف صاف جھوٹ بولنا ؛ ناحق تہمت دھرنا ؛ بہانہ تراشنا ۔

ناؤ میں خاک اُوڑانا

صاف صاف جھوٹ بولنا ؛ ناحق تہمت دھرنا ؛ بہانہ تراشنا ۔

ناؤ اَللہ

رک : نام اللہ ۔

ناؤ میں خاک اُڑانا

کنایہ ہے صاف صاف دروغ گوئی سے

ناؤ کَھڑی ہونا

ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔

ناؤ کَھڑی ہونا

۔ناؤ کا ٹھہرنا۔؎

ناؤ مَنجدھار میں رَہنا

ہمیشہ مشکل میں گرفتار رہنا ۔

ناؤ مَنجدھار میں ڈولنا

مصیبت میں پھنسنا ، پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ناو دان

وہ زمین دوز موری جس سے گندہ پانی نکلے، گٹر، پرنالہ (اب غیرمستعمل ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیو رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیو رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone