تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگُوڑا" کے متعقلہ نتائج

نِگُوڑا

(لفظاً) جس کے گوڈے یعنی گھٹنے یا پیر نہ ہوں، نگوڈا، چلنے سے عاجز

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگُوڑا کے معانیدیکھیے

نِگُوڑا

nigo.Daaनिगोड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

نِگُوڑا کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) جس کے گوڈے یعنی گھٹنے یا پیر نہ ہوں، نگوڈا، چلنے سے عاجز
  • (کنایتہً) کم نصیب، بدبخت، بد قسمت
  • (کنایۃً) نکمّا، ناکارہ، دُشٹ، چنڈال، یہ کلمہ عورتیں کسی مصیبت زدہ یا خلاف طبع آدمی کی نسبت کہتی ہیں
  • مراد : منحوس (عورتوں کا تکیۂ کلام، بے تکلفی یا بیزاری کے موقع پر)
  • اکیلا، تنہا
  • جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، محتاج، غریب، مصیبت زدہ

شعر

Urdu meaning of nigo.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) jis ke goDe yaanii ghuTne ya pair na huu.n, nagoDaa, chalne se aajiz
  • (kanaa.etan) kam nasiib, badbaKht, badqismat
  • (kanaa.en) nikammaa, naakaara, dushaT, chanDaal, ye kalima aurte.n kisii musiibatazdaa ya Khilaaf taba aadamii kii kahtii hai.n
  • muraad ha manhuus (aurto.n ka takiya-e-kalaam, betakallufii ya bezaarii ke mauqaa par)
  • akelaa, tanhaa
  • jis ke aage piichhe ko.ii na ho, muhtaaj, Gariib, musiibatazdaa

English meaning of nigo.Daa

Adjective

  • wretch, wretched or miserable person, helpless or unfortunate person
  • wretched

निगोड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = निगोड़ा
  • अभागा, निकम्मा, नाकारा,दुष्ट
  • जिसके पैर न हों या टूटे हुए हों
  • जिसके आगे-पीछे कोई न हो; अकेला
  • निराश्रित; अभागा (उपहासपरक उक्ति)
  • बुरा; दुष्ट
  • अकर्मण्य; निकम्मा; आलसी
  • {अशि.} गाली के रूप में प्रयुक्त।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگُوڑا

(لفظاً) جس کے گوڈے یعنی گھٹنے یا پیر نہ ہوں، نگوڈا، چلنے سے عاجز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگُوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگُوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone