تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگَل جانا" کے متعقلہ نتائج

نِگل

نگلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نِگال

(گھوڑے کی) گردن میں حلق کی نالی

نِگَل لینا

بغیر چبائے ہوئے جلدی جلدی کھا لینا ، کھا جانا ، ہڑپ کر لینا

نِگَل جانا

کسی چیز کو حلق سے نیچے اتارنا، خصوصاً ٹھوس چیز کے لیے استعمال ہوتا ہے، جب اسے بغیر چبائے کھا لیا جائے، کھا جانا، ہڑپ کرجانا

نِگل ڈالنا

کھاجانا، ختم کردینا

نِگلنا

۳۔ (طنزاً) کھانا ، ٹھونسنا ، بھکوسنا ۔

نِگَلوانا

کسی کو جبراً کھلانا ، حلق سے اُتروانا ، نگلانا ؛ (کنا یۃ ً) غبن کرنا ، تغلب کرنا.

نا گل

ہل

نِگال وان

گھوڑا

نِگالی

۱۔ چھوٹا پیچوان نیز چھوٹے حقے کی َنے.

nigella

کرائل

نِنْگَلْنا

۔(ھ) لازم۔ نگلنا۔

ناگُول

۔ (عم) مونث۔ ناغول۔

نَو گُل

معشوق

نَغول

مکان کا ایسا حصہ جس میں کباڑا اور مختلف چیزیں رکھی جائیں ، ناغول

ناغُول

سیڑھی ، زینہ ؛ سیڑھی کا ڈنڈا نیز سقف دار زینہ (بارش سے بچاؤ کے لیے) ۔

نَنگا لُچّا

بالکل ننگا

نَنگی لُچّی

(مجازاً)بے حیا عورت ، خراب عورت ۔

نَنگا لِباس

رک : ننگا پہناوا

چَنوری نِگَل گیا

کسی کی داڑھی دراز ہوتی ہے تو بطور مزاق کہتے ہیں .

مُنْھ نِگَل آنا

۔ مُنھ اُترجانا۔ ؎

چَونری نِگَل گَیا

(مزاقاً) اس شخص کو کہتے ہیں جس کی ڈاڑھی پتلی اور بہت لمبی ہو .

مَکّھی نِگَل جانا

(لفظاً) مکھی کھا جانا

چھانٹے اور اُونٹ نِگَل جائے

تھوڑے میں راست بازی اور بہت میں بے ایمانی

اُگَل نگَل کَر کھانا

زہر مار کرنا، بے رغیتی سے کوئی چیز کھانا

مَچَّھر چھانْٹے اور اُونْٹ نِگَل جائے

تھوڑے میں راست بازی اور بہت میں بے ایمانی

زَمِین کھا گئی آسْمان نِگَل گَیا

رک : زمین کھا گئی (کہ) یا آسمان کھا گیا ۔

مِیٹھی گولی کی طَرَح نِگَل جانا

سخت لہجے یا تلخ بات یا ناگوار صورت حال کو آسانی سے برداشت کرلینا ۔

آسْمان کھا گَیا یا زَمِین نِگَل گَئی

رُوئی کے دھوکے کَہیں کَپاس نَہ نِگَل جانا

آسان کےدھوکےمیں کہیں مشکل میں نہ پڑ جانا - ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چا ہیے - ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہیے

کَچّی کھانا دانت نَہ لَگانا، ٹھوس نِگَل جانا

(عم) حکیم کوئی بوٹی دوا کے طور پر دیں تو کہتے ہیں کہ دوا کو چبائے بغیر نگل جانا

رُوئی کے دھوکے میں کَہیں کَپاس نَہ نِگَل جانا

آسان کے دھوکے دھوکے میں کہیں مُشکل میں نہ پڑ جانا ، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہئے

neglectfully

سہل انگاری سے

neglectfulness

غفلت شعاری

neglectfullness

بے پَروائی

negligible quantity

ناقابل توجہ، غیر اہم شخص۔.

negligée

(عموماً negligee ) مہین کپڑے کا زنانہ گائون یا لبادہ۔.

neglected

فَراموش

neglectful

نیگ لَگا دینا

پروان چڑھانا ؛ لڑکیوں کی ترتیب کرنا ؛ اپنے گھر بار کا کر دینا ۔

نَگلا

گاؤں، چھوٹی بستی، گاؤں کی آبادی کا چھوٹا حصہ

نِگلانا

کھلانا، نگلوانا

negligee

ڈھیلا ڈھالا زنانہ گھریلو لباس

negligence

بے پَروائی

negligibly

خفیفانہ

negligible

خَفِیف

negligently

بے پروائی سے

niggle

بال کی کھال نکالنا

نَہ آگے لَتّا ، نَہ پِیچھے پَتّا

کنگال ، مفلس کے متعلق کہتے ہیں ۔

neglect

negligent

neglector

بے تَوَجُّہ

niggler

نُکتہ چیں؛ خفیف الحرکت

niggling

فضول کام میں وقت ضائع کرنا

نیگ لَگا

کام آیا ، اچھی جگہ صرف ہوا

نیگ لینا

تقریبات کے موقعے پر رشتے داروں یا خدمتی لوگوں کا اپنا اپنا حق نقدی کی صورت میں مانگنا یاحاصل کرنا ۔

نِنْگلانا

(لکھنؤ) رک : نگلانا

ناگ لَگنا

سانپ کا ڈسنا ۔

نیگ لَگنا

بجا صرف ہونا ؛ مناسب موقعے پر کام میں آنا

نیگ لگانا

اچھے کام پر صرف کرنا، خوشی کی جگہ خرچ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَل جانا کے معانیدیکھیے

نِگَل جانا

nigal jaanaaनिगल जाना

محاورہ

نِگَل جانا کے اردو معانی

  • کسی چیز کو حلق سے نیچے اتارنا، خصوصاً ٹھوس چیز کے لیے استعمال ہوتا ہے، جب اسے بغیر چبائے کھا لیا جائے، کھا جانا، ہڑپ کرجانا
  • جانور کا کسی کو کھاجانا، (مراد) قتل کر دینا، مار ڈالنا
  • غبن کرنا، کسی کا مال مار لینا

English meaning of nigal jaanaa

  • gulp down something without chewing

निगल जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी वसतु को गले से नीचे उतारना, सामानतय ठोस वस्तु के लिए प्रयोग होता है, जब उसे बिना चबाए खा लिया जाये, खा जाना, हड़प कर जाना
  • खा जाना, (मुराद) हत्या कर देना, मार डालना
  • ग़बन करना, हड़प कर लेना, किसी का माल मार लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone