تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگَل جانا" کے متعقلہ نتائج

نِگَل جانا

کسی چیز کو حلق سے نیچے اتارنا، خصوصاً ٹھوس چیز کے لیے استعمال ہوتا ہے، جب اسے بغیر چبائے کھا لیا جائے، کھا جانا، ہڑپ کرجانا

مَکّھی نِگَل جانا

(لفظاً) مکھی کھا جانا

کَچّی کھانا دانت نَہ لَگانا، ٹھوس نِگَل جانا

(عم) حکیم کوئی بوٹی دوا کے طور پر دیں تو کہتے ہیں کہ دوا کو چبائے بغیر نگل جانا

رُوئی کے دھوکے کَہیں کَپاس نَہ نِگَل جانا

آسان کےدھوکےمیں کہیں مشکل میں نہ پڑ جانا - ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چا ہیے - ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہیے

رُوئی کے دھوکے میں کَہیں کَپاس نَہ نِگَل جانا

آسان کے دھوکے دھوکے میں کہیں مُشکل میں نہ پڑ جانا ، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہئے

مِیٹھی گولی کی طَرَح نِگَل جانا

سخت لہجے یا تلخ بات یا ناگوار صورت حال کو آسانی سے برداشت کرلینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَل جانا کے معانیدیکھیے

نِگَل جانا

nigal jaanaaनिगल जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِگَل جانا کے اردو معانی

  • کسی چیز کو حلق سے نیچے اتارنا، خصوصاً ٹھوس چیز کے لیے استعمال ہوتا ہے، جب اسے بغیر چبائے کھا لیا جائے، کھا جانا، ہڑپ کرجانا
  • جانور کا کسی کو کھاجانا، (مراد) قتل کر دینا، مار ڈالنا
  • غبن کرنا، کسی کا مال مار لینا

Urdu meaning of nigal jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ko halaq se niiche utaarnaa, Khusuusan Thos chiiz ke li.e istimaal hotaa hai, jab use bagair chabaa.e kha liyaa jaaye, kha jaana, ha.Dap kar jaana
  • jaanvar ka kisii ko kha jaana, (muraad) qatal kar denaa, maar Daalnaa
  • Gaban karnaa, kisii ka maal maar lenaa

English meaning of nigal jaanaa

  • gulp down something without chewing

निगल जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी वसतु को गले से नीचे उतारना, सामानतय ठोस वस्तु के लिए प्रयोग होता है, जब उसे बिना चबाए खा लिया जाये, खा जाना, हड़प कर जाना
  • खा जाना, (मुराद) हत्या कर देना, मार डालना
  • ग़बन करना, हड़प कर लेना, किसी का माल मार लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگَل جانا

کسی چیز کو حلق سے نیچے اتارنا، خصوصاً ٹھوس چیز کے لیے استعمال ہوتا ہے، جب اسے بغیر چبائے کھا لیا جائے، کھا جانا، ہڑپ کرجانا

مَکّھی نِگَل جانا

(لفظاً) مکھی کھا جانا

کَچّی کھانا دانت نَہ لَگانا، ٹھوس نِگَل جانا

(عم) حکیم کوئی بوٹی دوا کے طور پر دیں تو کہتے ہیں کہ دوا کو چبائے بغیر نگل جانا

رُوئی کے دھوکے کَہیں کَپاس نَہ نِگَل جانا

آسان کےدھوکےمیں کہیں مشکل میں نہ پڑ جانا - ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چا ہیے - ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہیے

رُوئی کے دھوکے میں کَہیں کَپاس نَہ نِگَل جانا

آسان کے دھوکے دھوکے میں کہیں مُشکل میں نہ پڑ جانا ، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہئے

مِیٹھی گولی کی طَرَح نِگَل جانا

سخت لہجے یا تلخ بات یا ناگوار صورت حال کو آسانی سے برداشت کرلینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone