تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَو گُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَو گُل کے معانیدیکھیے
نَو گُل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- معشوق
- وہ پھول یا غنچہ جو ابھی ابھی کھلا ہو، نیا پھول
شعر
بر افروختہ رخ ہے اس کا کس خوبی سے مستی میں
پی کے شراب شگفتہ ہوا ہے اس نو گل پہ بہار ہے آج
دن کو سورج مکھی ہے وہ نو گل
رات کو ہے وہ رات رانی بھی
English meaning of nau-gul
Noun, Masculine
- beloved
- new flower, a bud, a blossom
नौ-गुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेमिका
- वो फूल या ग़ुन्चा जो अभी अभी खुला हो, नया फूल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَو گُل)
نَو گُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔