تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیگ لینا" کے متعقلہ نتائج

نیگ لینا

تقریبات کے موقعے پر رشتے داروں یا خدمتی لوگوں کا اپنا اپنا حق نقدی کی صورت میں مانگنا یاحاصل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیگ لینا کے معانیدیکھیے

نیگ لینا

neg lenaaनेग लेना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: نیگ

نیگ لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تقریبات کے موقعے پر رشتے داروں یا خدمتی لوگوں کا اپنا اپنا حق نقدی کی صورت میں مانگنا یاحاصل کرنا ۔

English meaning of neg lenaa

Compound Verb

  • receiving the presents of relatives or service people at the time of events

नेग लेना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी शादी-विवाह आदि के अवसर पर रिश्तेदारों या सेवाएं देने वाले लोगों का अपना अपना हक़ लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیگ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیگ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone