تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہوں ہی نِگاہوں میں" کے متعقلہ نتائج

نِگاہوں ہی نِگاہوں میں

آنکھوں ہی آنکھوں میں ؛ بہت خاموشی سے ، اشاروں کنایوں میں ، راز دارانہ انداز میں ۔

نِگاہوں نِگاہوں میں

نظروں ہی نظروں میں ، آنکھوں آنکھوں میں ۔

نِگاہوں میں

نظر میں ، خیال میں ۔

نِگاہوں نِگاہوں میں کھا جانا

بے حد اشتیاق سے گھورنا ، للچائی ہوئی نظر سے دیکھنا ۔

نِگاہوں میں کَہنا

۔آنکھوں کے اشارے سے بات کرنا۔؎

نِگاہوں میں ہونا

خیال میں ہونا ، ذہن میں ہونا ، یاد ہونا ۔

نِگاہوں میں آنا

رک : نگاہ میں آنا

نِگاہوں میں پِھرنا

تصور میں رہنا ، خیال میں آنا ۔

نِگاہوں میں ٹَھہَرنا

پسند آنا ، نظر میں باوقعت ہونا ، نگاہ میں قدر ہونا ۔

نِگاہوں میں گُھومنا

تصور میں نظروں کے سامنے پھرنا ۔

نِگاہوں میں کَھٹَکنا

کسی چیز کا ناگوار گزرنا ، سخت ناپسند ہونا.

نِگاہوں میں جَچنا

نگاہوں میں باوقعت ہونا۔

نِگاہوں میں تولنا

دیکھ کر منشا یا مزاج کی کیفیت معلوم کر لینا ۔

نِگاہوں میں کُھبنا

پسند ہونا ، مرغوب ہونا ، بہت اچھا لگنا ۔

نِگاہوں میں ہَلکا

۔نگاہوں میں حقیر۔؎

نِگاہوں میں سَمانا

نظروں میں جچنا ، نظروں کو بھلا معلوم ہونا ، اچھا لگنا ۔

نِگاہوں میں بَسانا

دیر تک تصور میں رکھنا ؛ تادیر خیال میں رکھنا ۔

نِگاہوں میں ہَلکا ہونا

سُبک ہونا ؛ ذلیل ہونا ؛ حقیر ہونا ، بے قدر ہونا ۔

نِگاہوں میں خار ہونا

بہت ناگوار گزرنا ، سخت ناپسند ہونا ؛ باعث ِتکلیف ہونا ۔

شَکْل نِگاہوں میں پِھرْنا

تصوّر میں بسا رہنا ، اکثر یاد آنا

نِگاہوں میں کھائے جانا

کسی کی طرف نہایت رغبت اور شوق سے دیکھنا ، گھورنا

نِگاہوں میں باتیں کَرنا

آنکھوں کے اشاروں سے ایک دوسرے کا مطلب سمجھنا اور کہنا

نِگاہوں میں بَسائے رَکھنا

دیر تک تصور میں رکھنا ؛ تادیر خیال میں رکھنا ۔

نِگاہوں میں رَقصاں ہونا

خیال میں رہنا، تصور میں سمانا، تخیل میں سامنے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہوں ہی نِگاہوں میں کے معانیدیکھیے

نِگاہوں ہی نِگاہوں میں

nigaaho.n hii nigaaho.n me.nनिगाहों ही निगाहों में

निगाहों ही निगाहों में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • आँखों ही आँखों में; बहुत ख़ामोशी से, इशारों किनायों में, गुपचुप तरीक़े से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہوں ہی نِگاہوں میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہوں ہی نِگاہوں میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words